نیویارک (پی این آئی) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن و مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ وہ کابل میں داخل نہیں ہوں گے لیکن اشرف غنی کے اچانک فرار نے معاملہ بگاڑ دیا۔ افغانستان […]
چھنگ ڈو(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوآن کے شہر لوژو کی کاؤنٹی لوشیان کو6شدت کے زلزلے نے ہلا کررکھ دیا جس میں 3افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی جبکہ 60افراد کوہسپتال میں بھیج دیاگیا۔شہر کے ہنگامی انتظامی بیورو کے مطابق ہسپتال میں داخل ہونے […]
جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو خبردار کیا جا رہا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سرکاری اور نجی شعبوں کے مراکزمیں داخل ہوتے وقت احتیاطی تدابیر پرعمل نہ کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔وزارت داخلہ نے ایک وضاحتی […]
کویت سٹی (پی این آئی) کویت نے فیملی، سیاحتی اور تجارتی وزٹ ویزوں کے اجرا شروع کر دیا۔ کویتی میڈیا کے مطابق رہائشی امور کے محکموں نے وزارت داخلہ کونسل کی ہدایت پر فیملی، سیاحتی اور تجارتی وزٹ ویزے جاری کرنا شروع کر دیے ہیں۔ […]
ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے سفری پابندیوں والے ممالک سے مسافروں کی براہ راست مملکت آمد پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک سے مسافروں کی براہ راست سعودی […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ کے ٹائم میگزین نے دنیا کے 100 با اثر ترین افراد کی فہرست جاری کردی جس میں پاکستان سے کوئی شامل نہیں ہے تاہم افغانستان سے ڈپٹی وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر سمیت دو افراد کو شامل کیا گیا ہے۔ٹائم […]
کابل (پی این آئی) افغانستان میں نئی حکومت کو چیلنج کرنے والے سابق نائب صدر امراللہ صالح کی پھوٹ پھوٹ کر رونے کی ویڈیو جاری ہوگئی۔۔۔ پنج شیر پر طالبان کے کنٹرول کے بعد سے روپوش افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح کی رونے […]
اسلام آباد (پی این آئی )تین سابق امریکی صدور باراک اوباما، بل کلنٹن اور جارج ڈبلیو بش نے امریکا آنے والے افغان تارکین وطن کی مدد کیلئے بنائے گئے گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔سی این این کے مطابق ویلکم ڈاٹ یو ایس […]
بیجنگ (شِنہوا)چین میں حالیہ دنوں میں کوویڈ-19 وباکے دوبارہ سراٹھانے کے باعث اگست میں فضائی سفرکے دوروں کی تعداد ، ڈاک اور کارگو کے حجم میں کمی ہوگئی۔سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن آف چائنہ(سی اے اے سی) نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ […]
دبئی (پی این آئی) 70 سے زائد ممالک کے مسافروں کو دبئی پہنچنے پر ویزا آن ارائیول کی سہولت دے دی گئی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کی سرکاری ایئرلائن ایمریٹس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 70 سے زائد ممالک کے شہری 90 […]
ریاض ( پی این آئی) سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر ایک ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔سعودی حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ جو لوگ بغیر اجازت مکہ میں […]