ماسکو (پی این آئی)روس کے خطے سائبریا میں واقع شہر یاکوتسک کو دنیا کے چند سرد ترین مقامات میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے اور انسانی آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سرد ترین شہر ہے۔وہاں اس ہفتے درجہ حرارت منفی50 ڈگری سینٹی گریڈ […]
دبئی (پی این آئی) دبئی میں جائیداد کی خریدوفروخت اور منتقلی کا کام ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گیا۔ 2022ء میں 143؍ ارب ڈالرز مالیت جائیدادوں کی منتقلیاں ہوئیں۔ دبئی کے میڈیا آفس نے متحدہ عرب امارات کے مرکزی کاروباری مرکز دبئی میں ایک سنگ […]
ریاض(این این آئی )سعودی عرب سے پیاز اسمگل کرنے کی کوشش میں فلپائن کا فضائی عملہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن میں پیاز کا شدید بحران ہے۔ پیاز کی فی کلو قیمت 470روپے (دوڈالر)سے بڑھ کر2500روپے کلو (35ڈالر)تک جا پہنچی ہے۔فلپائن […]
لندن(پی این آئی ) برطانوی شہزادہ ہیری کی کتاب اسپیئر مارکیٹ میں آنے کے پہلے ہی دن 14 لاکھ سے زائد کاپیاں فروخت ہونے کے بعد عالمی ریکارڈ قائم بنالیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ، امریکا اور کینیڈا میں شہزادہ […]
کابل (پی این آئی) مسلح افراد نے افغان کی سابق قانون ساز اور ان کے ایک محافظ کو دارالحکومت کابل میں رات کے وقت ان کے گھر پر گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق خاتون مرسل نبی زادہ […]
کھٹمنڈو(پی این آئی)نیپال میں پوکھرا ایئرپورٹ پر ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 72 مسافر سوار تھے۔ نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ حادثے کے بعد سے اب تک 40 لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ییٹی […]
واشنگٹن(آئی این پی ) بلیک لائیوز میٹرز کی شریک بانی خاتون امریکی پولیس کی جانب سے گرفتاری کے دوران ہلاک ہو گئیں۔ امریکی پولیس نے مذکورہ خاتون کو گرفتاری کے دوران ٹیزر نامی آلے سے بار بار کرنٹ لگایا جس سے وہ ہلاک ہو گئیں۔ […]
فرانس (آئی این پی ) پیرس میں تین سالہ بچی کی لاش واشنگ مشین سے برآمد ہونے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ،جس کے بعد متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تین سالہ بچی اپنے […]
ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب نے کہا ہے کہ جبل نور، غار ثور اور غار حرا کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔ ہیریٹیج اتھارٹی کے مشیر اور سعودی ضیوف الرحمن پروگرم کی خدمت کے اقدامات کے جنرل نگران عبدالرحمن بن جصاص […]
نیویارک (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی کو 15 سال تک ٹیکس حکام کو دھوکہ دینے کی منصوبہ بندی کے جرم میں آج جرمانے کی سزا دی جائے گی۔ نیویارک کی ریاست کا ایک جج یہ سزا اس وقت سنائے گا […]
کولمبو(پی این آئی)بدترین معاشی بحران کے شکار ملک سری لنکا نے اخراجات کم کرنے کیلئےفوج کی تعداد میں ایک تہائی کمی کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن وزیردفاع کا کہنا ہے کہ سری لنکا اگلے سال تک اپنی فوج میں ایک […]