دنیا کا امیر ترین شخص دنیا بھر سے بھوک ختم کرنے کے لیے 6 ارب ڈالر کے شیئرز بیچنے کو تیار

نیویارک(این این آئی)دنیا کا امیر ترین شخص ایلون مسک دنیا بھر سے بھوک ختم کرنے کے لیے 6 ارب ڈالر کے شیئرز بیچنے کو تیار ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے کہا کہ شیئر بیچنے پر عالمی ادارہ خوراک کو واضح کرنا ہوگا کہ اس […]

وہ ملک جہاں اب تک کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا تھا، آخرکار پہلا کیس سامنے آہی گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی وباء کورونا وائرس سے اب تک محفوظ ملک میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا ، نیوزی لینڈ کے قریب واقع ملک ٹونگا میں رواں ہفتے کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے […]

سعودی عرب نے اہم اسلامی ملک سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا، شہریوں پر بھی پابندی لگا دی گئی

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے لبنان سے تمام اشیاءکی درآمد پر پابندی عائد کرتے ہوئے سفیر کو بھی ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے ۔نجی ٹی و ی کے مطابق سعودی عرب نے رواں ہفتے لبنان کے وزیر اطلاعات کی اس ویڈیو پر […]

اشرف غنی دھاندلی کرکے اقتدار پر قابض ہوئے، امریکا نے سابق افغان صدر پر الزامات عائد کر دیئے

واشنگٹن(پی این آئی)طالبان کے ساتھ مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت کرنے والے اعلیٰ امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد نے الزام لگایا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی بے حسی، افغان اشرافیہ کی مطلب پرستی اور افغان فوجیوں کی جانب سے طالبان سے لڑنے […]

چین کیلئے خطرے کی گھنٹی، بھارت نے خطرناک ترین میزائل داغ دیا

نئی دہلی (پی این آئی)انڈیا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ انڈیا نے ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو پانچ ہزار کلومیٹر تک جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بدھ کی […]

برطانیہ اور فرانس میں تنازعہ، فرانس نے برطانیہ کا جہاز پکڑ لیا

اسلام آباد(پی این آئی)فرانس نے ایک برطانوی ماہی گیری کے جہاز کو حراست میں لے لیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی تقریباً تمام بندرگاہوں کو برطانیہ سے آنے والے ٹرالروں کے لیے بند کر دے گا۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس […]

افغان حکومت نے اسلام آباد، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں سفارتی عملہ تعینات کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) 25 اگست کو کابل میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ابھی تک افغانستان کی حکومت نے ہمسایہ ملکوں میں سفارت کاروں کا تعین نہیں کیا تھا لیکن اب پہلی مرتبہ افغانستان حکومت نے اسلام آباد، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں […]

امریکا خطرے میں، آئندہ سال کون حملہ کرنے والاہے؟ پینٹاگون نے خبردار کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا خطرے میں، آئندہ سال کون حملہ کرنے والاہے؟ پینٹاگون نے خبردار کر دیا۔۔۔ پینٹاگون نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ داعش آئندہ سال امریکہ پرحملہ کر سکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ 6 ماہ میں داعش اور القاعدہ […]

امریکہ نےسبق نہیں سیکھا، افغانستان میں داعش کے خلاف کارروائی کا بہانہ بنا کر دوبارہ مہم جوئی کے اشارے

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ محکمہ دفاع پینٹاگان کے حکام نے کانگریس کو بتایا ہے کہ افغانستان میں دولت اسلامیہ خراسان(داعش) چھ ماہ میں امریکہ پر حملہ کر سکتی ہے اور وہ ایسا کرنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارےکے مطابق ڈیفنس فار […]

مدینہ ائر پورٹ پر مسافر طیارہ حادثے کا شکار

مدینہ (پی این آئی) سعودی عرب میں مدینہ ائر پورٹ پر نجی ائر لائن ایجپٹ ائر کا طیارہ منگل کو لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، خوش قسمتی سے جہاز میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق ایجپٹ ائر نے […]

شاہی خاندان، رتبہ اور دولت ٹھکرا کر جاپانی شہزادی نے عام آدمی سے پسند کی شادی کر لی

ٹوکیو(پی این آئی)تخت و تاج اور مال و دولت کو ٹھوکر مارنے والی جاپانی شہزادی نے آخر کار اپنے خوابوں کے شہزادے سے بیاہ رچا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کی جنگ کے بعد تاریخ میں پہلی بار شاہی خاندان میں شادی روایتی رسومات کے بغیر […]

close