رشوت لے کر فیصلے، امریکامیں 2 سابق ججوں پر 20کروڑ ڈالرجرمانہ عائد کر دیا گیا

پینسلوینیا (آئی این پی)امریکی ریاست پینسلوینیا کے دو سابق ججوں کو ناجائز رقم وصول کرنے پر متاثرین کو 20کروڑ ڈالرز ادا کرنے کی سزا سنادی گئی،امریکی میڈیا کے مطابق عدالت نے پینسلوینیاکے دو سابق جج جنہوں نے رشوت کے بدلے نابالغ بچوں کو جیلوں میں […]

ملازمہ بن کر 100 گھروں میں چوری کرنے والی عورت پکڑی گئی، کیا کچھ برآمد ہوا؟

نئی دہلی (پی این آئی) گھریلو ملازمہ بن کر ایک سو گھروں میں چوری کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمہ کو امرپالی گاؤں کی […]

مسجد میں خوفناک دھماکہ، 20افراد جاں بحق، افسوسناک خبر آگئی

کابل (پی این آئی)افغان دارالحکومت کابل کی مسجدمیں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مسجد میں دھماکا نماز کی ادائیگی کے دوران ہوا۔   […]

سعودی طیارہ گر کر تباہ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی دارالحکومت ریاض میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ایوی ایشن انویسٹی گیشن بیورو نے بتایا ہےکہ طیارہ ثمامہ ائیرپورٹ سے روانہ ہوا تھا جو کہ ریاض کے قریب ہی گر کر تباہ ہوگیا اور حادثے میں طیارےکا […]

زوردار دھماکہ ہو گیا، رات گئے انتہائی افسوسناک خبر

کابل (پی این آئی )افغان دار الحکومت کابل میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس میں 2 افراد کے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا کابل میں ایک ٹیلی ویژن اسٹیشن کے قریب ہوا جس میں 2 افراد زخمی ہوئے۔افغان وزارت داخلہ […]

چینی صدر کا اگلے ہفتے بڑے اسلامی ملک کے دورے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)چینی صدر شی جن پنگ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کروں گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے۔ شی جن پنگ کی شاندار استقبال کے لیے […]

شاپنگ مال میں آتش بازی، گودام میں خطرناک دھماکے، متعدد ہلاکتیں ہو گئیں

یریوان (پی این آئی)آرمینیا کے دارالخلافہ یریوان کے ایک شاپنگ مال میں آتش بازی کے گودام میں خطرناک دھماکے کے بعد حکام نے مزید بم دھماکوں کے پیش نظر شہر سے انخلا کا حکم جاری کر دیا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق آتش […]

متحدہ عرب امارات میں ریت کا طوفان، حدِ نگاہ بھی کم ہو گئی

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں ریت کے طوفان نے ملک کےبڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، حکام نے آئندہ دنوں میں بھی یہی صورت حال جاری رہنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت […]

14 اگست، مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرا دیے گئے

سری نگر(آئی این پی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیری عوام نے پاکستان کا یوم آزادی انتہائی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منا یا،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسزکی بھاری تعداد میں تعیناتی، ڈرونز اور سی سی ٹی وی کیمروں کے […]

ہائی کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب، پاکستانی نژاد میئر صادق خان کو ستارہ پاکستان سے نوازا گیا

لندن(آئی این پی)75ویں یوم آزادی پر ہائی کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، میئر آف لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا،ہائی کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب کے دوران ایوارڈ وصول کرنے کے بعد صادق خان […]

close