کیف(پی این آئی)یوکرین کے مشہور چرنوبل ایٹمی پلانٹ پر روسی قبضے کے بعد تابکاری کا اخراج شروع ہوگیا۔یوکرین کی نیو کلیئر ایجنسی کا کہنا ہےکہ چرنوبل سے گاما شعاعوں کا اخراج بڑھا ہے اور تابکاری قابل قبول حد سے زائد ہے جب کہ موجودہ صورتحال […]
اسلام آباد (پی این آئی )یوکرین پر حملے کے بعد روسی فوجی دارالحکومت کیف سمیت مختلف علاقوں پر چڑھائی کررہے ہیں اور اب تک متعدد ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق جہاں یوکرین کی فضاؤں میں دھماکوں کی گونج سنی جارہی […]
اسلام آباد (پی این آئی )کریملن کے پریس سیکریٹری دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین میں اس وقت جاری روسی فوجی کارروائی کے حوالے سے کیف کے ساتھ ہتھیار ڈالنے کی شرائط پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔نجی ٹی وی سماء کے […]
ماسکو ٗ برلن (پی این آئی)روسی حملے کے بعد امریکا نے یوکرین سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ روس اتوار تک یوکرینی دارالحکومت پر مکمل قبضہ کرکے حکومت ختم کر […]
اسلام آباد(پی این آئی )مستقبل کے واقعات دکھانے کے حوالے سے مشہور کارٹون سیریز سمپسنز نے روس اور یوکرین جنگ کی پیشگوئی دہائیاں قبل ہی کردی تھی، جو اب حقیقت کا روپ اختیار کر رہی ہے۔جنگ ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ روز یوکرین کے دارالحکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی )آئیں سیدھی بات کریں، کیا ہم تیسری عالمی جنگ کی ابتدا دیکھ رہے ہیں۔کیونکہ اکثر لوگ یہی سوال کر رہے ہیں۔ روس کی یوکرین میں حالیہ کارروائیاں، روسی رہنماؤں کے بیانات اور مغربی رہنماؤں کے جوابی بیانات اور روس پر […]
واشنگٹن (پی این آئی) گزشتہ روز مشرقی یورپ کے ملک یوکرین پر حملہ کرنے والی روسی فوج یوکرینی دارالحکومت کیف کے بہت قریب پہنچ گئی ہے۔ واشنگٹن سے آنے والی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ امریکی نیوز چینل سی این این کے مطابق […]
کیف (پی این آئی) مشرقی یورپ کے ملک یوکرین پر روس کے حملے کے بعد دارالحکومت کیف میں پھنسی پاکستان کی ایک بیٹی نے اپنی مشکلات کے بارے میں بتا تے ہوئے حکام سے مدد طلب کر لی ہے اور کہا کہ کیف میں مقیم […]
واشنگٹن (آئی این پی)امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے مشرقی یورپی ملک یوکرین پر روس جیسی بڑی طاقت کے حملے کے اہداف بتاد یئے۔پنٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روس کی حالیہ فوجی مہم یوکرین پر وسیع قبضے کا پیش خیمہ ہے۔بیان میں کہا […]
کیف/واشنگٹن/برسلز (آئی این پی)روس نے یوکرین کو تین سمت سے گھیر تے ہوئے ایئر فیلڈز سمیت 70 سے زائد فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ یوکرینی فوج کا بھی دعویٰ ہے کہ اب تک 50 روسی فوجیوں کو ہلاک اور 90 کر […]
کیف(پی این آئی) روسی فوج نے یوکرین پر حملہ کردیا ہے لیکن اس کے جوانوں کی طرف سے گزشتہ کئی روز سے ڈیٹنگ ایپلی کیشنز پر یوکرینی خواتین پر بھی حملہ کیا گیا ہے۔”حالیہ دنوں میں ہزاروں کی تعداد میں روسی فوجیوں کی طرف سے […]