بھارتی آرمی چیف دباؤ کا شکار، پاکستان اور چین ایک ساتھ دو محاذوں پر سنگین خطرہ ہیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکند نرونے نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ایک ساتھ دو محاذوں پر ایک سنگین خطرہ ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بری فوج کے سربراہ نے فوج کی سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

چین کورونا وبا کے خلاف جنگ میں غریب ممالک کی مدد کرے گا

بیجنگ(این این آئی ) چین اپنی صلاحیت کے مطابق متعلقہ ترقی پذیر ممالک کی اصل ضروریات کی بنیاد پر وبا کے خلاف جنگ میں ہر ممکن حد تک امداد فراہم کرے گا اور عالمی سطح پر صحت عامہ کے میدان میں اپنا کردار ادا کرے […]

امریکی صدر جاتے جاتے مشکلات کا شکار، اپنی جماعت کے ارکان نے ٹرمپ کے خلاف کارروائی کی حمایت کر دی

واشنگٹن (این این آئی )امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ہی جماعت ری پبلکن پارٹی کے بعض ارکان نے انہیں عہدے سے ہٹانے کے لیے ڈیموکریٹس کی جانب سے ایوانِ نمائندگان میں پیش کردہ قرار داد کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان کیا […]

فیس بک، ٹوئٹر اور اسنیپ چیٹ کے بعد یوٹیوب نےبھی ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل بند کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )گوگل کی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل معطل کردیا ہے۔یوٹیوب کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے چینل سے ہماری پالیسیوں خلاف ورزی پر مبنی مواد شیئر کیا گیا اور انہیں منتبہ بھی کیا […]

trump dinner

رواں سال حج معمول کے مطابق ہوگا یا نہیں؟ دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کیلئے بہت ہی اہم خبر، رواں برس معمول کے مطابق حج کے انعقاد کا امکان، سعودی حکومت کی جانب سے 31 مارچ سے مملکت کے تمام ائیرپورٹس پر فضائی آمد و رفت کی بحالی کی اجازت […]

اہم اسلامی ملک جہاں وزیراعظم کیخلاف بغاوت ہو گئی، کابینہ کے تمام وزرا مستعفی

کویت سٹی (پی این آئی) کویتی کابینہ کے تمام وزراء مستعفی، استعفے وزیر اعظم کو پیش کر دیے، ایک ماہ قبل ہی خلیجی ملک میں نئی حکومت تشکیل پائی تھی۔ تفصیلات کے مطابق خلیج ملک کویت اپنی تاریخ کے بڑے سیاسی بحران کا شکار ہوگیا […]

وہ اسلامی ملک جہاں فوج نے ایمرجنسی لگا کر ملک کا کنٹرول سنبھال لیا، سخت کرفیو نافذ

لبنان (پی این آئی) لبنان میں حالات کشیدہ ہونے کے باعث لبنانی فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں کورونا وبا بے قابو ہونے پر فوج نے ایمرجنسی نافذ کرکے ملک کا کنٹرول سنبھال […]

ٹرمپ کے بہترین دوست نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، ٹوئٹر’’کور پکچر ‘‘سے تصویر ہٹا دی

تل ابیب(آئی این پی)ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو مابین دوستی بھی ٹرمپ کی شکست کے ساتھ ہے ڈھے گئی، اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے منگل کے روز اپنے ٹویٹر اکانٹ کے Cover Photo کو ہٹا دیا ۔ بین الاقوامی خبر رساں […]

بھارت کی عقل ٹھکانے آگئی، جلد مذاکرات ہونگے، چین کے ساتھ کشیدگی میں کمی کی امید ہے، بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی فوج کے سربراہ منوج مکنند ناراوانے نے امید ظاہر کی ہے کہ چین کے ساتھ مذاکرات کشیدگی میں کمی کا باعث بنیں گے، بھارت اور چین کو ایک دوسرے سے اچھے ہمسائے کی طرح وقت گزارنا ہو گا۔ بین الاقوامی میڈیا […]

کسانوں کے احتجاج کی امید بر آئی، بھارتی سپریم کورٹ نے نئے زرعی قوانین پرعملدرآمدروک دیا

نیو دہلی(آئی این پی) بھارت کی سپریم کورٹ نے نئے زرعی قوانین پرعملدرآمد روک دیا ہے جن کیخلاف ہزاروں کسان احتجاج کر رہے تھے۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ کسانوں سے مذاکرات کیلئے زرعی ماہرین کی4 رکنی کمیٹی بنائی جائے۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے […]

بھارت میں لوگوں کو ویکسین کا بتائے بغیر انجیکشن لگا کر تجربہ، ایک شخص کی جان چلی گئی ٹیکہ لگوانے کے بدلے 750 روپے دیئے گئے، سماجی تنظیموں کا تجربات بند کروانے کا مطالبہ

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں کووڈ انیس کے لیے ملک میں تیار کی جانے والے کوویکسین نامی ٹیکے کے بھوپال شہر میں لوگوں پر کیے جانے والے تجربے کے دوران ایک شخص کی موت ہوگئی ہے جس کے بعد متعدد سماجی تنظیموں نے وزیر اعظم […]

close