ایران کیخلاف مشترکہ ردِعمل کا فیصلہ کہاں کریں گے؟ امریکی صدر جوبائیڈن کا بڑا اعلان

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ا یران کے خلاف مشترکہ ردعمل کا فیصلہ جی سیون کے ہنگامی اجلاس میں کریں گے ‘امریکہ نے ایرانی ڈرونز اور میزائل حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیل کی بھرپور مدد کی ہے جس […]

امریکا کو اسرائیل پر حملوں سے متعلق پہلے ہی بتادیا تھا، ایرانی وزیر خارجہ کا حیران کن دعویٰ

تہران(پی این آئی)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللیہان نے کہا ہے کہ امریکاکو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہوں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللیہان نے دارالحکومت تہران میں غیرملکی سفیروں سے ملاقات کی۔ انہوں نے ملاقات میں کہا کہ امریکا کوبتا دیا تھا […]

ایرانی میزائلوں سے دفاع، اسرائیل کا ایک ارب ڈالر خرچ ہو گیا

تل ابیب(پی این آئی)اسرائیلی ذرائع نے کہا ہے کہ گذشتہ رات ایرانی ڈرون کو گرانے پر اسرائیلی حکومت نے ایک ارب ڈالر خرچ کئے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی چینل 12 نے بتایا ہے کہ ایرانی حملے کے وقت تمام اسرائیلی لڑاکا طیارے […]

اسرائیل کی جوابی حملوں کی دھمکی پر ایران کا ایک اور دبنگ اعلان

تہران (پی این آئی)اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو جواب اس سے بھی بھر پور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیر کاکہناتھا کہ اسرائیل نے دوبارہ جارحیت کی تو ایران کا جواب […]

ایران کا اسرائیل پر حملہ، سعودی عرب بھی میدان میں آ گیا

ریاض (پی این آئی) ایران کی جانب سے اسرائیل پر ردعمل کے طور پر کیے جانے والے حملے پر سعودی عرب نے خطے میں فوجی کشیدگی بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایران کی جانب سے اسرئیل پر کیے جانے والے ڈرون حملوں […]

شوہر کےقتل کی کوشش کرنیوالی بیوی جیل کی سلاخوں کے پیچھے

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ میں ایک شخص کی اہلیہ اس کو قتل کرنے کی کوشش میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے چلی گئی ۔امریکی خاتون میلوڈی فیلیکانو جانسن پر شوہر کو چائے میں زہر دے کر مارنے کا الزام عائد تھا، جبکہ شوہر کے مطابق انہوں […]

شاپنگ مال میں حملہ، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟ افسوسناک خبر

سڈنی(پی این آئی) شاپنگ مال میں حملہ، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟ افسوسناک خبر۔۔۔آسٹریلیا کےشہر سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ حملہ آور کو خاتون پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔پولیس کےمطابق حملہ آور اکیلا […]

اسکارف پہننے پر نوکری سے نکالی گئی خاتون کو سویڈن کی عدالت نے انصاف دیدیا

سٹاک ہوم(پی این آئی)سویڈن میں اسکارف پہننے پر نوکری سے نکالے جانے کے خلاف کیس مسلمان خاتون نے جیت لیا۔ سویڈن کے امتیازی محتسب ادارے نے اسکارف پہننے پر امتیازی سلوک کا شکار ہونے والی مسلمان خاتون کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ائیرلائن کمپنی […]

ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد ایران نے اسرائیل کو پہلا بڑا جھٹکا دیدیا

تہران(پی این آئی)ایران کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں اسرائیل سے وابستہ ایک مال بردار بحری جہاز قبضے میں لے لیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کا کہنا ہے کہ مال بردار جہاز […]

برطانیہ جانے کے خواہشمندافراد کیلئےاہم خبر آگئی

لندن (پی این آئی) برطانوی حکومت نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کیلئے نئے قواعد لاگو کردیئے ہیں، نئے قواعد کے تحت سوشل کیئر کے شعبے میں کام کرنے والے افراد اب زیر کفالت افراد کو برطانیہ نہیں لا سکیں […]

فراڈ کیس میں سزائے موت سنا دی گئی

ہنوئی(پی این آئی)ایشیائی ملک ویتنام کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ایک ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی۔     ویتنامی شہر ہو چی من کی ایک عدالت نے 67 سالہ پراپرٹی ڈویلپر تھرونگ مے لین کو 11 سال […]