“اگر مجھے کچھ ہوا تو ایران مٹ جائے گا” ٹرمپ کا تہلکہ خیز انتباہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت اور غیر معمولی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایرانی حکومت نے انہیں قتل کرنے کی کوشش کی تو اس کے نتائج ایران کے لیے تباہ کن ہوں گے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک […]

چینی ریسٹورنٹ میں دھماکہ،7 افراد مارے گئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے انتہائی محفوظ تصور کیے جانے والے تجارتی علاقے شہرِ نو میں واقع ایک چینی ریسٹورنٹ میں خوفناک خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک چینی باشندے اور چھ افغان شہریوں سمیت کم از کم 7 افراد ہلاک ہو […]

شارک حملے، ساحل بند

آسٹریلیا میں صرف 48 گھنٹوں کے دوران شارک کے چار حملوں کے بعد کئی ساحل عوام کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تازہ ترین واقعہ منگل کی صبح نیو ساؤتھ ویلز کے مڈ نارتھ کوسٹ میں پوائنٹ پلومر کے […]

ڈرون حملے، بڑانقصان ہو گیا

روس نے یوکرین پر ڈرون حملے کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ ان حملوں سے یوکرین کے توانائی کے نظام کو بھی مزید نقصان پہنچا ہے۔ یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، شاہی خاندان سوگ میں، سعودی شہزادہ وفات پا گئے

سعودی عرب میں ایوان شاہی نے اعلان کیا ہے کہ شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود کا انتقال گزشتہ روز ہوا۔ نماز جنازہ […]

مودی حکومت کےدعوے عالمی تجزیے میں بے نقاب کر دئیے گئے

امریکی جریدے فارن افیئرز نے اپنے تازہ تجزیے میں کہا ہے کہ بھارت کا خود کو امریکا کا ایک مضبوط ’’اسٹریٹجک ستون‘‘ قرار دینے کا دعویٰ حالیہ واقعات کے بعد کمزور پڑتا دکھائی دے رہا ہے۔ جریدے کے مطابق مئی 2025 کی پاک بھارت جنگ […]

بھارت کو دھچکا ، مودی کو اپنے ہی ملک میں تنقید کا سامنا

ایران کی چابہار پورٹ سے علیحدہ ہونے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ہی ملک میں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس حوالے سے اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ویڈیو ریلیز کی، جس […]

مظاہروں میں شدت، فوج کو تیار رہنے کا حکم

واشنگٹن سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست مینی سوٹا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری احتجاجی مظاہروں کی لہر میں مزید شدت آ گئی ہے جس کی وجہ سے ریاست بھر میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال انتہائی تشویشناک رخ اختیار کر گئی […]

مسافر طیارہ گر کر تباہ، بڑانقصان

انڈونیشیا میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ انڈونیشیا ایئر ٹرانسپورٹ کا علاقائی طیارہ اے آر ٹی 42-500 حادثے کا شکار ہوا، جس میں 3 مسافر اور […]

close