اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار ، اسلام آباد میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔جنوبی پنجاب، شمال […]
//