اسلام آباد (پی این آئی )ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے خلیجِ بنگال اور بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبائو تشکیل پاسکتا ہے، جس کے باعث ڈپریشن یا سمندری طوفان بن سکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورمیدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورمیدانی علاقوں میں گرم رہا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اکتوبر کے مہینے میں ملک بھر میں معمول سے زائد بارشیں ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات نے رواں ماہ اکتوبر میں ملک بھر میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق موسم خزاں کا آغاز ہوگیا۔ جلد ہی موسم بدلنا شروع ہوگا 10 اکتوبر کہ بعد گرمی میں کمی ہوگی اور رات کہ وقت موسم خوشگوار رہیگا 10 اکتوبر کہ بعد بلوچستان میں رات کہ وقت ٹھنڈ پڑنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے وسطی و چند بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ مونسون کی آخری بارش کا امکان ہے۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ اس وقت کمزور شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں سے وسطی […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم شمال مشرقی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی و وسطی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اسلام آباد میں صبح اورشام/رات کے دوران تیزہواؤں اورگرج […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق آٹھواں الرٹ جاری کردیا، بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کراچی سے 730 کلو میٹر دور ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کراچی کے مغرب اور جنوب مغرب میں موجود ہے، سمندری طوفان اورماڑہ سے 480 […]
اسلام آباد(پی این آئی) باقاعدہ طور پر بدھ سے پاکستان سے مون سون 2021 کی واپسی withdrawal کا سفر شروع ہو جائے گا. اور ملک سے مکمل طور پر حبس اور شدید گرمی کا راج بھی ختم ہو جائے گا اور ساتھ ہی پت جھڑ […]
گوادر (آئی این پی) گوادر میں سمندری طوفان شاہین کے اثرات سامنے آنے لگے،بارش، تیز ہوائوں، سمندر میں طغیانی اور تیز لہروں کے باعث لنگر انداز کشتیوں کو نقصان پہنچا ہے۔بارش کے بعد تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور مطلع ابر آلود ہے، گوادر کے […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں سمندری طوفان سے متعلق آٹھواں الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کراچی سے 730 کلومیٹر دور مغرب اور جنوب مغرب میں موجود ہے۔ یہ طوفان اورماڑہ سے 480 ، […]