طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی، 48 زخمی

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان میں مون سون کی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 56 ہوگئی ہے جبکہ 48 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔موسلادھار بارش کے باعث خضدار، قلات، لسبیلہ، نصیر آباد، گوادر، پنجگور، تربت، آواران، […]

شہری تیار رہیں، عید کے تینوں دنوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) محکمہ موسمیات کے مطابق عیدکےدوران مزیدمون سون بارشیں ہو ں گی ،8 اور 9 جولائی کےدوران میرپورخاص،دادو،کراچی،حیدرآباد،ٹھٹھہ اور بدین میں تیز بارشوں کاامکان ہے ۔نجی ٹی وی “دنیا نیوز “کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے […]

عید الاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے پہلے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار ، شمال […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بار ش ، محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )موسلادھار بارش کے باعث لسبیلہ، نصیر آباد،گوادر،پنجگور،تربت،آواران، بارکھان، کوئٹہ ، بولان ،کوہلو، خطہ پوٹھوہار اور شما ل مشرقی اور وسطی پنجاب کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعه کے روز ملک کے […]

خبردار، کراچی والے آج ہو جائیں تیار، آج بڑی آزمائش کا دن ہو سکتا ہے

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کر دیا ہے خبردار، کہ کراچی والے آج ہو جائیں تیار، اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دوپہر سے بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔ سردار سرفراز نے میڈیا سے […]

عید الاضحی کے موقع پر گرج چمک کیساتھ تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات پاکستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں مون سون سسٹم مسلسل داخل ہو رہا ہے اور عید کی تعطیلات کے […]

کراچی میں بادل پھٹ گیا، اچانک اتنا پانی کہاں سے آیا؟ محکمہ موسمیات نے وضاحت کر دی

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے سیلابی صورت حال پیدا کردی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا کہ شہر میں بادل پھٹنے کی وجہ سے بارش ہوئی تاہم محکمہ موسمیات نے واضح کیا ہے کہ ایسا کچھ […]

طوفان اور بارشیں، محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) نے ملک کے بیشتر علاقوں میں کل 7 جولائی کو موسلا دھار بارش کے پیش نظر محکموں کو الرٹ کر دیا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا کہ مون سون […]

تباہ کن بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی)طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، کوئٹہ آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ اور دیگر اضلاع ان دنوں مون سون کی طوفانی بارشوں کی زد میں ہیں۔ گزشتہ 2 روز کے دوران ہونے والی طوفانی […]

محکمہ موسمیات نے عید کے دنوں میں بھی جل تھل کی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی ،حیدرآباد اور تھرپارکر سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ، عید کے دنوں میں بھی کراچی میں بارش کا امکان ہے ۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہیر احمد کےحوالے سے بتایا کہ […]

کتنے گھنٹے مسلسل بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا نیا الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے بیشتر حصوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اور کہا ہے کہ مون سون ہواؤں کا سلسلہ […]

close