ڈیمز فنڈ کے ریکارڈ کا جائزہ، سپریم کورٹ نےآڈیٹر جنرل کو حکم دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عمل درآمد کیس میں سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو ڈیمز فنڈ کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ اسٹیٹ یبنک کے ساتھ مل کر ڈونرز اور […]

پی ڈی ایم کے سارے حربے ناکام، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لے لیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لے لیا، حکومتی ارکان نے 186کی تعداد پوری کرکے دکھادی اور پی ڈی ایم اتحاد کے تمام حربے ناکام ہوگئے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے ٹویٹ کی کہ الحمدللہ 186، پاکستان […]

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا پنجاب حکومت واپس لے کر اسلام آباد جانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت واپس لیکر ہی اسلام آباد جاؤں گا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا وزیراعلیٰ کو 20 سے 22 […]

وزیر اعلیٰ کے پاس 24 گھنٹے ہیں، 186 ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیے،لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے وکیل بتا دیں کہ اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کتنا مناسب وقت درکار ہے، ہم ایک تاریخ مقرر کر دیتے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چوہدری […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے لیے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی ولی عہد نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اسٹیٹ […]

عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کو گرفتار کرنے کا حکم، توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطاق الیکشن کمیشن نے عمران خان اسد عمر اور فواد چودھری کی حاضری سے […]

سیلاب متاثرین کی بحالی، عالمی برادری کا پاکستان سے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد کا وعدہ

جنیوا(آئی این پی)سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی کیلئے منعقدہ کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عالمی برادری سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے 10 ارب ڈالر […]

جنیوا کانفرنس، فرانس کا پاکستان کو بڑی امداد دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)جنیوا میں ہونے والی کانفرنس میں فرانس نے پاکستان کی مدد کیلئے ایک کروڑ ڈالرز دینے کا اعلان کیا ہے۔تفصلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے جنیوا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس میں تمام شرکا کی آمد کا مشکورہوں، […]

عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست بڑا فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ نجی ٹی وی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق عمران خان کی نااہلی کے متعلق کیسز کی […]

پرویز الہٰی کے لیے اعتماد کا ووٹ، پی ٹی آئی قیادت نے پھر سرپرائز دے دیا

لاہور (پی ٹی آئی) باخبر سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے لیے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کی مشاورت کر کے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ اس طرح اپنا ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے ایک اور […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیلئے بیت اللہ کا دروازہ کھل گیا

مکہ (پی این آئی) آرمی چیف کی عمرہ ادائیگی، خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عمرہ ادا کردیا۔ آرمی چیف ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم […]

close