سول ملٹری تعلقات میں کشیدگی کی خبریں؟ وفاقی وزیر داخلہ نے آخرکار خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ’سول ملٹری تعلقات میں سب ٹھیک ہے، تبادلے معمول کے مطابق ہوتے ہیں اور جب بھی تبادلے ہوتے ہیں تو ایسی باتیں نکلتی ہیں۔ کوئی سرکاری بیان دینے کی پوزیشن میں نہیں بس اتنا […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین کے بعد ان کی بڑی بیٹی کو پورے اعزاز کے ساتھ پاکستان کا پرچم پیش کیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے جوہری پروگرام کے بانی اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی ۔ڈاکٹر عبدالقدیر کی نماز جنازہ کی امامت پروفیسر ڈاکٹر محمد الغزالی نے کرائی جس میں قائم […]

کورونا وباء کی شدت میں نمایاں کمی، پاکستان بھر میں سو فیصد حاضری کے ساتھ نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وباء کے مثبت کیسوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں آج پیر سے کلاسیں معمول کے مطابق شروع کر دی گئی ہیں۔سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں سو فیصد حاضری کے ساتھ سکولوں، کالجز […]

10دسمبر 1984ءپاکستان کی تاریخ کاسنہرا دن،اس دن ایسا کیا ہواتھا کہ جنرل ضیاءالحق نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو گلے لگا کر پیشانی پر بوسہ دیا تھا،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ہر کوئی واقف ہے۔ جنرل محمد ضیا الحق اور ایٹمی پروگرام کے نام سے اپنی یادداشتوں میں کہتے ہیں کہ جنرل ضیا الحق نے اختیار سنبھالنے کے تین ماہ بعد سے ہی […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنا آخری خط کس شخصیت کے نام لکھا؟ خط منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی زندگی میں آخری خط وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو لکھا۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنا آخری خط 4 اکتوبر2021ء کو مراد علی شاہ کو لکھا۔ اس خط میں انہوں نے اپنی […]

قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،جسد خاکی قبرستان کیلئے روانہ

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی گئی جس […]

ڈاکٹر قدیر خان نے پاکستان کودشمن ہمسائے سے محفوظ رکھا ، عمران خان

لام آباد (پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خواہش پوری کرتے ہوئے ان کی تدفین فیصل مسجد کے احاطے میں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے،نماز جنازہ آج سہ پہر 3:30 بجے فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی

اسلام آباد (پی این آئی) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان انتقال کر گئے، انا اللہ و انا الیہ راجعون۔ ان کی نماز جنازہ سہ پہر ساڑہے تین بجے فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خالق کی عمر 85 […]

پاک فوج دشمن پر ٹوٹ پڑی! چار جہنم واصل، آئی ایس پی آر کی تصدیق

کوئٹہ (پی این آئی) پاک فوج دشمن پر ٹوٹ پڑی، چار جہنم واصل، آئی ایس پی آر کی تصدیق۔۔۔ صوبہ بلوچستان کے ضلع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]

شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم کابڑا فیصلہ 2549 اداروں کی جزوی حل شدہ شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم

اسلام آباد ( پی این آئی )وزیر اعظم نے 2549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا ۔ 83741 شکایات دوبارہ کھول کر مجاز افسران کوضروری کاروائی کیلئے تفویض کیا جائے گا۔ پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ (پی […]

”پاور پراجیکٹس کی پیمنٹ تک کوئی کام نہیں ہوگا“ چین نے واضح کردیا، سی پیک کو بریک لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ چین نے پاور پلانٹس کی پیمنٹ ادا ہونے تک کام کرنے سے منع کردیا ہے، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کوعملی طور پر بریک لگ […]

close