مسلم لیگ (ق) نے پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ق) نے پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پارٹی کی سینئر قیادت اور رہنماؤں سے مشاورت مکمل کرلی ہے، جس […]

معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سینئر وکیل لطیف آفریدی پشاور ہائی کورٹ کے بار روم میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ سنیئر وکیل لطیف آفریدی پشاور ہائی کورٹ کے […]

عمران خان نے ایک بار پھر اپنی تمام تر امیدیں فوج سے وابستہ کر لیں

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنی تمام تر امیدیں فوج سے وابستہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے موجودہ آرمی چیف شفاف انتخاب کرائیں گے۔اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران […]

بریکنگ نیوز! حکومت نے  اگلے  15 روزکیلئے پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں […]

تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل روکنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل پنجاب میں انتخابی شیڈول جاری ہونے تک موخر کردی ہے، اس حوالے سے پی ٹی آئی […]

نواز شریف کا فوری وطن واپسی سے انکار، رانا ثنا اللہ کو لندن طلب کر لیا

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے فی الحال فوری وطن واپسی سے صاف انکار کردیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور ممکنہ صوبائی انتخابات سے قبل نواز شریف کی وطن واپسی کی قیاس آرائیاں دم […]

وزیراعلی خیبر پختونخواہ کا آج اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے کہا ہے کہ آج خیبر پختون خوا اسمبلی کو تحلیل کردیں گے، بطور وزیر اعلیٰ آج آخری خطاب کررہا ہوں۔نجی ٹی وی ایکسپریس کےمطابق اپنے خطاب میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے کہا کہ […]

پنجاب اسمبلی کی تحلیل معاملہ ، نواز شریف نے فوری طور پر کیا کرنے کے احکامات جاری کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی )سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلیے عدالت سے رجوع کرنے کی تجویز دے دی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی جانب سے صوبائی اسمبلی […]

آصف زرداری کی پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لیے اہم تجویز

اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلیے عدالت سے رجوع کرنے کی تجویز دے دی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی جانب سے صوبائی اسمبلی تحلیل […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کر دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کردی ہے، ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے، گورنر نے دو دنوں میں سمری منظور نہ کی تو اسمبلی 48 گھنٹوں میں […]

ایم کیو ایم پھر متحد ہو گئی، فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال کی مشترکہ پریس کانفرنس، بڑا اعلان

کراچی(پی این آئی)تقسیم درتقسیم کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے تین دھڑے آج پھر سے ایک ہوگئے، چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار نے بہادر آباد پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ پاکستان میں انضمام کا […]

close