کراچی (پی این آئی)پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے چین نے دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے جو آئی ایم ایف سے معاہدے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ چین نے دو […]
اسلام آباد (پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے عمران خان کے خلاف خاتون جج کیس میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی معاملے پر سابق وزیر عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کو قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل کردیا۔ جمعہ کو ایڈیشنل […]
راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب پولیس نے راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی راولپنڈی سٹی کے صدر عمران حیات کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ […]
پشاور (پی این آئی) خیبر کی نگران حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے کیونکہ نگران وزیر اعلیٰ کی کابینہ سے اہم شخصیت نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی ہدایت اللہ خان طوری نے اپنے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی پیشی کے دوران جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کیا گیا جس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی […]
پشاور(آئی این پی ) الیکٹرک کمپنی کو سالانہ 2کھرب کے خسارے کا سامنا، خیبرپختونخوا نے پیسکو کا انتظام سنبھالنے سے انکار کر دیا۔ نگران حکومت کا کہنا ہے کہ مالی بحران کی شکار پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی منتقلی صوبے کے مسائل میں مزید اضافہ […]
کوٹری(آئی این پی ) بولہاری اسٹیشن کے قریب ریلوے لائن پر دھماکے میں سلیپرز کو نقصان پہنچا۔ نامعلوم تخریب کاروں کی جانب سے دھماکا خیز مواد سے ریلوے لائن کو اڑانے کی کوشش کی گئی، جس کے نتیجے میں کراچی سے پنجاب جانے والی ریلوے […]
اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے جو معاشی، سیاسی اور سکیورٹی صورتِحال کو مدِنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پہلا روزہ کل 23 مارچ بروز جمعرات کو ہو گا۔ پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے الیکشن ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نام جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ خیال رہے کہ سپریم […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا۔اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کیلئے شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ آئی ایم ایف نے شرح سود 4 فیصد […]