پشاور پولیس لائنز دھماکا، شہدا کی تعداد95 ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 95 ہوگئی۔پولیس کے مطابق پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 221 ہے جب کہ اب تک 95 افراد کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہےحکام کے مطابق مسجد کے ملبے تلے […]

آئی ایم ایف کے وفد کی پاکستان آمد کے بعد امریکی ڈالر کو بڑا دھچکا ، قیمت میں حیران کن کمی

کراچی (پی این آئی )آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ چکاہے اور ان کی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات بھی جاری ہے تاہم ایسی صورتحال میں ڈالر کی قیمت کچھ سنبھلتی ہوئی دکھائی دیتی ہے اور مسلسل اضافے کے بعد […]

توشہ خانہ کیس، عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مقامی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کے کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آج منگل کی صبح ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ […]

پشاور، پولیس لائنز پر خود کش حملہ، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی طرف سے مشترکہ لائحہ عمل کا اعلان

پشاور(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پشاوآمد، پولیس لائنز مسجد میں دھماکے سے زخمی ہونے والوں کی ہسپتا ل جا کر عیادت کی، تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس لائنز میں مبینہ خودکش حملہ کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور […]

وزیراعظم اور آرمی چیف کا دورہ پشاور، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت

پشاور(پی این آئی) وزیراعظم اور آرمی چیف کا دورہ پشاور۔۔ پشاور دہشتگردی کے واقعے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پشاورپہنچ گئے ہیں ، جہاں امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا ۔     […]

متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ اسلام آباد اچانک منسوخ کیوں ہوا؟بڑی وجہ سا منے آ گئی

اسلام آباد( پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کادورہ اسلام آباد موسم کی خرابی کے باعث منسوخ ہو گیا۔ صدر یو اے ای محمد زاید النہیان نے پیر کو اسلام آباد کا دورہ کرنا تھاتاہم وہ بہاولپور میں […]

متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی

اسلام آباد(پی این آئی )متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا۔نوزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان کو آج پاکستان کے دورے پرپہنچنا تھا تاہم موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کیا […]

کارروائی شروع، شیخ رشید کی لال حویلی کو سیل کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں محکمہ متروکہ وقف املاک نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے دو یونٹس سمیت سات اراضی یونٹس سیل کر دیے ہیں۔ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک آصف خان پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ لال […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کا اطلاق فی الفور نافذ العمل ہوگا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خرانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

کیا شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کوئی علیحدہ پارٹی بنا رہے ہیں؟ خواجہ آصف کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مریم نواز کے آنے سے پارٹی میں مسئلہ نہ ہے نہ ہو گا،مسلم لیگ (ن)میں گروپ بندی کا تاثر ماضی میں بھی تھا اور پارٹی کو توڑنے کی کوشش کی گئی لیکن ہم […]

غریب عوام پر مہنگائی بم، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) غریب عوام پر ایک اور مہنگائی بم گراتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے اضافہ کر […]

close