لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں خود گرفتاری دوں گا، مکمل صحت یاب ہونے میں دو ہفتے لگیں گے، صحت یاب ہوکر جیل بھرو تحریک کی خود قیادت کروں گا ۔ انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) آئی ایم ایف کے ساتھ تعطل کو توڑنے کی آخری کوشش میں وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے نرخوں میں 4 سے 10 روپے فی یونٹ تک اضافے، گیس ٹیرف میں اضافے اور جی ایس ٹی کی شرح […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ 9 فروری کو منعقد کی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس مؤخر کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف قیامت خیز زلزلہ کی تباہی کے بعد ترک عوام سے اظہار ہمدردی کیلئے بدھ کو ترکیہ جائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہوں گے، دونوں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہےکہ پرویز مشرف دنیا سے جاچکے ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے دور میں منتخب وزیراعظم کے […]
استنبول (پی این آئی) برادر اسلامی ملک ترکیہ میں پیر کی صبح شدید زلزلہ آنے کی اطلاعات ہیں جس کے نتیجے میں کم سے کم 10 افراد کے ہلاک ہونے کی خبریں ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کے خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ […]
راولپنڈی(پی این آئی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے سابق صدر و آرمی چیف جنرل(ر)پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔سابق صدر پرویز مشرف دبئی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر پرویز مشرف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف انتقال کر گئے۔نجی نیوز چینل کے مطابق سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ سابق صدر پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل تھے اور دبئی کے […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا،انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید گرفتاریاں ہوئیں تو جیل بھرو تحریک شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے خطاب […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق آصف زرداری پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے اہم اعلان جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کے الیکشن […]