اسلام آباد (پی این آئی ) آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پریز کا کہنا ہے کہ کچھ باقی پوائنٹس پورے ہونے کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستر پیریز نے بیان میں کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان زمان پارک سے عدالت میں پیش ہونے کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے ساتھ کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے جو عدالت کے […]
پشاور (پی این آئی) ن لیگ کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے سابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ ن لیگ نظریاتی ورکرز کو نظرانداز کیا گیا ہے۔۔۔۔ عرب نیوز ویب سائٹ اردو نیوز کو انٹرویو میں اقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ پارٹی […]
لاہور ( پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہفتے کو بشریٰ بی بی کو خدا حافظ کہہ کر گھر سے نکلا تھا،مجھے علم تھا جیل جاؤں گا یا مارا جاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان کی عدالت میں پیشی پر چیف جسٹس سے نہیں ان کے سیکرٹری سے ملاقات ہوئی ہے،چیف جسٹس کو آئین کا تحفظ کرنا ہو گا، ہم تو ان سے صرف فریاد […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا ، اسلام آباد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا۔حسان […]
اسلام آباد (پی این آئی) خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی کا تحریری حکم نامہ جاری ہوگیا۔۔۔۔۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے تین صفحات کا حکم نامہ جاری کیا ہے، عدالتی آرڈر شیٹ گم ہونےکے بعد نئی آرڈر […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن روک دیا ہے۔۔۔۔ذرائع کےمطابق زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم حملوں اور پتھراؤ میں ملوث پی ٹی آئی قائدین اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں جو صورتحال بنی ملک خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے، محب وطن اور عظیم اداروں سے درخواست ہے ملک کو خانہ جنگی سے بچائیں۔ میڈیا کو […]
لاہور/لندن (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ ہوئے کہا ہے کہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ مجھے سے ڈری ہوئی محسوس ہوتی ہے اور یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے، میری زندگی کو پہلے سے بھی زیادہ خطرات […]
اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔ اس سے قبل توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے […]