وزیرِاعظم عمران خان اور آرمی چیف نوشکی پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی )وزیرِاعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بلوچستان کے علاقے نوشکی پہنچ گئے۔وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے علاقے نوشکی پہنچ گئے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیرداخلہ شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ نوشکی کے […]

بلدیاتی انتخابات ، عوام کے پاس پی ٹی آئی کے سوا کوئی بہتر آپشن نہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلا م آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے تمام رہنمائوں کو ہدایات کر دیں کہ بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف پوری طاقت کیساتھ میدان میں اترے گی ، پی ٹی آئی اس وقت ملک کی مقبول ترین جماعت ہے اور عوام کے پاس پی ٹی […]

آج وفاقی کابینہ کا اجلاس منسوخ کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏آج کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیاگیا ہے۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم اور آرمی چیف آج کا دن بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے […]

پولیس موبائل پر بم سے حملہ

کوٹ اعظم (پی این آئی) خیبر پختون خوا کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم میں پولیس موبائل پر رات گئے نامعلوم افراد نے بم سے حملہ کر دیا۔ بم پھٹنے سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں گاڑی […]

نواز شریف کا ہر فیصلہ ہمیں قبول ہے، مسلم لیگ (ن)کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے پارٹی قائد نواز شریف پر مکمل اعتمادکا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف نے لندن سے […]

ہمیں اہمیت نہیں دی جاتی، بلوچستان کی حکمران جماعت نے پی ٹی آئی کو راستے جدا کرنے کی دہمکی دے دی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت نے وفاقی حکومت کی جانب سے نظر انداز کئے جانے کا مؤقف اختیار کر لیا ہے اور اظہار ناراضی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ کیا […]

بیجنگ، چین کے صدر شی جن پنگ سے وزیراعظم عمران خان کی اہم ملاقات، ایجنڈا کیا تھا؟

بیجنگ (پی این آئی) چین میں سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان نے آج صبح چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس کے بعد وہ وطن واپس روانہ ہو گئے۔ میڈیا […]

کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کا وقت آ گیا ہے، سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کا وقت آگیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یوم […]

وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ اور چین کے درمیان تنازعہ حل کرانے کے لیے کردار ادا کرنے کی پیش کش کر دی

بیجنگ (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ اور چین کے درمیان تنازعہ حل کرانے کے لیے کردار ادا کرنے کی پیش کش کر دی ہے۔اس حوالے سے وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بیجنگ میں وزیراعظم عمران خان کی تھنک […]

کھاد اور ڈی اے پی مہنگی، کسان اتحاد نے 14 فروری سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)  کھاد اور ڈی اے پی کی مہنگائی کے خلاف پاکستان کسان اتحادنے 14 فروری سے ملک گیر کسان احتجاج کا اعلان کردیاہے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آل پاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کہا کہ گندم کی کاشت […]

سی پیک منصوبوں نے پائیدار معاشی ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی، وزیراعظم عمران خان

بیجنگ( پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں کے لیے سٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے، یہ منصوبہ دونوں ممالک کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچا رہا ہے۔ سی پیک منصوبوں نے پاکستان کے معاشی منظرنامے […]

close