بڑا انکشاف، شیخ رشید نے بلوچستان میں دہشت گردی کرنے والے گروہ کی جانب اشارہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے پاس جدید اسلحہ ہے جو نیٹو فورسز چھوڑ کر گئیں۔ گزشتہ روز بلوچستان کے علاقوں نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں کے حملوں کے حوالے سے گفتگو کرتے […]

آئی ایم ایف پروگرام بحالی، ڈالرکی قیمت میں نمایاں کمی، کتنے روپے کا ہو گیا؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) آئی ایم ایف قرض پروگرام بحالی کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر دوران ٹریڈنگ91پیسے سستا ہوکر 175.50 روپے پر آگیا۔اوپن مارکیٹ میں بھی دوران ٹریڈنگ ڈالر1 […]

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے، آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے۔آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ آرٹیکل فور کے تحت مذاکرات […]

وزیراعظم عمران خان آج چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے،ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان آج عظیم دوست ہمسایہ ملک چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر سرمائی اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ […]

وزیراعظم عمران خان کل کس ملک کے دورے پر روانہ ہونگے ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان (آج) جمعرات3 سے 6 فروری تک چین کا دورہ کریں گے۔ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم ونٹر اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، ان کے ہمراہ کابینہ کے ارکان […]

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

کولمبو (پی این آئی)سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔سری لنکن میڈیاکے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔سری لنکن میڈیا کے مطابق پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدیکی تفصیل طے کی جارہی ہے اور […]

جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کے منصب کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس عمر عطا بندیال نے بطور چیف جسٹس پاکستان عہدے کاحلف اٹھالیا ہے۔ جبکہ جسٹس گلزار احمد اپنے منصب کی مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو گئے ہیں۔ آج صبح صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال […]

چور، مجرم اور لندن بھاگے شخص کیلئے سپریم کورٹ بار عدالت چلی گئی، وزیراعظم عمران خان

بہاولپور (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کرنے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ بار ایسوسی ایشن کہتی ہے کہ جھوٹ بول کر باہر جانے والے کو پھر […]

سندھ میں بلدیاتی اختیارات، سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کے درخواست پر فیصلہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کی سندھ میں بلدیاتی اختیارات کے حوالے سے درخواست پر فیصلہ دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے عدالت عظمیٰ میں اپنے منصب کے آخری روز یہ فیصلہ پڑھ کر سنایا۔سپریم […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے سمری پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے وزارت توانائی کی طرف سے بھجوائی گئی سمری جس میں پٹرول 11 روپے، ڈیزل 14 روپے بڑھانے کی سفارش کی گئی تھی، کو عوامی مفاد میں مسترد کردیا کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پوری دنیا میں بڑھتی مہنگائی کی وجہ […]

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اتنے اہم ایجنڈا کے لیے موقع […]

close