غیرملکی قرض لینے پر نیشنل سیکورٹی کمپرومائز ہوتی ہے، کمیٹی کوان کیمرہ بریفنگ دی لیکن میراحوالہ دے کر لیک کردیا گیا, ڈاکٹر معید یوسف کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کو معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معیدیوسف نے نیشنل سیکیورٹی پالیسی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ نیشنل سیکیورٹی پایسی 7سال میں بنائی گئی،نیشنل سیکیورٹی پالیسی جتنی پبلک ہوچکی اس پر پارلیمنٹ میں بحث […]

منظور وسان کے نئے خواب نے سیاسی منظر پر تہلکہ مچا دیا، پی ٹی آئی کی حکومت، صدارتی نظام کی بحث، کون کس پارٹی میں جائے گا؟

کراچی (پی این آئی) منظور وسان کے نئے خواب نے سیاسی منظر پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے ملکی سیاست کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیش گوئیاں کر دی ہیں۔ منظور حسین اپنے سیاسی خوابوں کے […]

پہلے90 دن میں ہی کرپشن ختم کرنے کا وعدہ پورا کردیا تھا، وزیراعظم کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے90 دن میں ہی کرپشن ختم کرنے کا وعدہ پورا کردیا تھا، سابقہ دور حکومت میں پاناما سکینڈل آیا، موجودہ حکومت میں کرپشن کا کوئی اسکینڈل نہیں، کوئی بڑا واقعہ رونما نہ ہوا تو […]

وزیراعظم عمران خان نے شہزاد اکبر کی جگہ نیا مشیرِ احتساب تعینات کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سابق ڈی جی نیب بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو نیا مشیر احتساب تعینات کردیا۔ بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ انہیں مشیر داخلہ و احتساب مقرر کیا گیا ہے۔ […]

وزیر خزانہ کا اگلے 3 ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آنے کا اشارہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، گزشتہ سال گروتھ ریٹ 5اعشاریہ 37 فیصد رہی، اس شرح نمو کی کوئی توقع ہی نہیں کر رہا تھا، کورونا کی وجہ […]

ہماری حکومت ہیلتھ سسٹم میں جو کرنے جارہی ہےوہ نظام شاید ہی دنیا میں کہیں اور ہو، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اسلام ااباد میں صحت کارڈ اجراء کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ ہماری حکومت ہیلتھ سسٹم میں جو کرنے جارہی ہے وہ نظام شاید ہی دنیا میں کہیں اور ہو ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]

پاکستان کا صحت کارڈ دنیا کے ہیلتھ سسٹم سے ایک قدم آگے نکل گیا ، ہیلتھ کارڈ کے بعد لوگوں کو تعلیم کے شعبے میں بھی سہولیات دیں گے، وزیراعظم عمران خان کا نیا پاکستان قومی صحت کارڈاجرا کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا پیسہ لوٹنے والے علاج کیلئے بیرون ملک چلے جاتے ہیں، سارا خاندان علاج کیلئے باہر بیٹھا ہے، پاکستان کا صحت کارڈ دنیا کے ہیلتھ سسٹم سے ایک قدم آگے نکل گیا،ہم […]

عمران خان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، پہلے پاکستانی سیاستدان بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60لاکھ تک پہنچ گئی ، انسٹا گرام پر عمران خان 60لاکھ فالوورز حاصل کرنے والے ملک کے پہلے سیاستدان ہیں ۔ عمران خان کے انسٹا گرام اکائونٹ […]

کوئی شک نہیں عمران خان سڑکوں پر بہت خطرناک ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہترین آپشن ہیں جو ملک کو مہنگائی سمیت تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان سڑکوں پر بہت خطرناک ہیں‘ […]

وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد، راولپنڈی کے شہریوں کے لیے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء کریں گے

#صحت_کارڈ سب کے لیے اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء  کریں گے۔ نتیجتاً نادرا ریکارڈز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن […]

پاکستان تحریک انصاف نے نئی مرکزی تنظیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف نے نئی مرکزی تنظیم کا اعلان کر دیا ،وفاقی وزیر فواد چودھری کو سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا۔ سیکرٹری جنرل […]

close