فیصلہ کن میچ، پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل ہی خوشخبری مل گئی

مانچسٹر(پی این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ سے قبل فاسٹ باؤلر حسن علی کو فٹ قرار دیدیا گیا ہے۔واضح رہے کہ حسن علی فٹنس ایشو کے باعث پہلے دو ٹی 20 میچز نہیں کھیل […]

بابراعظم سے کپتانی واپس لینے کا امکان، ون ڈے فارمیٹ میں نیا کپتان کون ہو گا؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کو بابراعظم کی کپتانی چھن جانے کا خدشہ ستانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں 52 سالہ راشد لطیف نے کہا کہ ان کے خیال میں دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد ذاتی […]

دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست، بابراعظم نے اپنی ٹیم کی غلطی بتا دی، اگلے میچ میں کیا تبدیلی کرنے والے ہیں؟

کارڈف(پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہم نے بہت زیادہ سکور کھا یا جس کی وجہ سے شکست ہوئی ۔میچ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو مومینٹم بلے بازوں نے شروع میں بنا […]

انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دیدی

لیڈز(آئی این پی)تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی جس کے بعد گرین شرٹس مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بناسکی، تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق تین ٹی […]

انگلینڈ کی خاتون کرکٹر بابراعظم پر فدا ہو گئیں، شائقین کرکٹ نےانگلش خاتون کرکٹر کو بھابھی قرار دیدیا

لندن (آئی این پی)انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بہترین پرفارمنس دکھانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انگلش ویمن کرکٹر ڈینیئل ویٹ کی جانب سے تعریف کیئے جانے پر سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے زیرِ گردش ہیں۔انگلش ویمن کرکٹر […]

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیا

لیڈز (پی این آئی ) انگلینڈ نے پاکستان کو تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی میں جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دے دیا ۔ لیڈز میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر میزبان […]

پہلا سنسنی خیز مقابلہ، پاکستان نے انگلینڈ کو عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا

نوٹنگھم (پی این آئی)پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے انگلینڈ کو 31رنز سے شکست دے دی ۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20اوورز میں 232رنز بنائے جس […]

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ٹاکرا،مداحوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کو گروپس میں تقسیم کر دیا ہے جس کے تحت سپر 12 مرحلے میں پاکستان اور انڈیا کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔اکتوبر 17 سے نومبر 14 تک ہونے […]

ثانیہ مرزا اور نریندر مودی کے درمیان ورچوئل ٹاک

دہلی(آئی این پی)ٹوکیو اولمپکس 2020میں شرکت سے قبل معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور بھارت کے وزیرِاعظم نریندرمودی کے درمیان ورچوئل گفتگو ہوئی ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوریز پر نریندرمودی سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی ویڈیوز شیئر کی ہیں، جن میں ثانیہ کو […]

پاکستان اور بھارت کے مابین ٹیسٹ کرکٹ قصہ پارینہ بن گئی

دبئی(آئی این پی)پاکستان اور بھارت کے مابین ٹیسٹ کرکٹ قصہ پارینہ بن گئی ۔دوسری ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھی روایتی حریفوں کے درمیان کوئی سیریز نہیں ہوگی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اگلے دورانیے کی تفصیل جاری کردی جس میں پوائنٹس سسٹم کے […]

بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ کی ریکارڈ بک الٹ پلٹ کردی

برمنگھم(آئی این پی)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں کیریئر کی 14ویں سنچری اسکور کرتے ہوئے کئی […]

close