پاک افغان ون ڈے سیریز ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور افغان کرکٹ ٹیموں کے درمیان افغانستان میں شیڈول ون ڈے سیریز سے متعلق اہم خبر سا منے آگئی ہے کہ یہ سیریزسری لنکا میں ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے ذرائع کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ […]

ون ڈے فارمیٹ میں48سالہ منفرد ریکارڈ جو صرف پاکستانی ٹیم کے پاس ہے

اسلام آباد(آئی این پی)کسی ایک ملک کے خلاف مسلسل اور زیادہ سے زیادہ ون ڈے سریز جیتنے کا ریکارڈ پاکستان کے پاس ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کے مطابق پاکستان نے مسلسل 11 بار زمبابوے کو ون ڈے سیریز میں شکست دے رکھی ہے […]

شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر، پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کا امکان

لاہور(آئی این پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کا امکان ہے کیونکہ ونڈیز اپنا آخری ون ڈے میچ 26 جولائی کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی […]

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پہلا ٹی ٹونٹی میچ کب کھیلا جائیگا؟ شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری

بارباڈوس(پی این آئی) دورہ انگلینڈ مکمل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئی۔قومی اسکواڈ بذریعہ پرواز مانچسٹر سے بارباڈوس پہنچا جہاں قومی اسکواڈ کی کوویڈ 19 آرائیول ٹیسٹنگ کی گئی۔ قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ایک روز تک آئسولیشن میں رہیں […]

آئی سی سی کی نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری، محمد رضوان اور بابراعظم کیلئے خوشخبری آگئی

دبئی ( پی این آئی) آئی سی سی نے ٹی 20رینکنگ جاری کر دی ، محمد رضوان پہلی مرتبہ ٹاپ 10بلے بازوں میں شامل ہو گئے ۔ محمد رضوان نے 4درجے ترقی کی اور ساتویں پوزیشن پر براجمان ہوئے ۔کپتان بابر اعظم دوسرے پوزیشن پر […]

انگلینڈ سے بدترین شکست، بابر اعظم نے ٹی 20 سیریز ہارنے کی اہم وجوہات بتا دیں

مانچسٹر (پی این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 سیریز ہارنے کی اہم وجوہات بتا دیں ، کہا کہ غلطیاں نہ کی جاتیں تو نتائج مختلف ہوتے ۔بابر اعظم نے کہا کہ مجھے علم ہے کہ کیا غلطیاں ہوئیں ، […]

پاکستان کے سٹار وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

مانچسٹر(پی این آئی)پاکستان کے سٹار وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی 20 فارمیٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔انہوں نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف اپنے 39 ویں میچ میں سر انجام دیا۔ٹی 20 فارمیٹ میں محمد رضوان کی ایوریج 48 سے […]

یورپی پیراگلائیڈنگ ٹیم نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)یورپی پیراگلائیڈنگ ٹیم نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا،پیرا گلائیڈرز نے8407میٹر بلندی پر پیرا گلایڈنگ کا یہ ریکارڈ قائم کیا،پیرا گلائیڈرز کی اس ٹیم میں آرمی سکول آف فیزیکل ٹریننگ کاکول کی ٹیم بھی شامل تھی،دنیا میں 8ہزار میٹر سے بلند14میں سے5چوٹیاں […]

چیف ایگزیکٹو وسیم خان کاپی سی بی میں اپنی ملازمت سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور(آئی این پی) چیف ایگزیکٹووسیم خان نے پی سی بی میں اپنی ملازمت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،6دسمبر 2018کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے برطانوی نژاد وسیم خان کا بطورمنیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی)تقرر کیا تھا، ان کے 3سالہ معاہدے کا آغاز یکم فروری 2019 کو […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مانچسٹر میں نماز عید کی ادائیگی، سرفراز احمد نے خطبہ دیا

مانچسٹر(آئی این پی)انگلینڈ میں موجودپاکستان کرکٹ ٹیم نے مانچسٹر میں نماز عید ادا کی، سابق کپتان وکٹ کیپر سرفراز احمد نے خطبہ دیا۔ بڑی عید پر جہاں سب کل اپنے اپنے گھروں پر خوشیاں منا رہے ہونگے وہیں قومی کھلاڑی قومی فرائض کی ادائیگی کے […]

انگلینڈ کیخلاف تیسرے میچ میں شاندارسینچری، بابراعظم نے ویرات کوہلی سمیت بڑوں بڑوں کو پچھاڑ دیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے آل فارمیٹ کپتان بابراعظم اس وقت عالمی کرکٹ کے بہترین بلے بازوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ بابر بہترین ٹی 20 کھلاڑیوں میں سے ایک ہے اور اس وقت کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ کی رینکنگ میں دوسرے […]

close