ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021،قومی ٹیم کی فائنل میں رسائی کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے انہیں باقی ٹیموں کا نہیں پتہ لیکن پاکستان کی ٹیم فائنل ضرور کھیلے گی۔ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اہلیہ سے دو سال […]

ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو بھی دورہ پاکستان پرتھریٹ الرٹ دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویسٹ اندیز کی ٹیم دسمبر میں پاکستان آ رہی ہے اور ابھی سے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو بھی ایک تھریٹ الرٹ جاری کر دیا […]

وہ پاکستانی کرکٹر جو شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گیا

لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی سب سے زیادہ ٹی 20 چھکوں کی فہرست میں شاہد آفریدی کے ریکارڈ کو توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں ۔ مڈل آرڈر بلے باز آصف علی اب تک ٹی ٹونٹی […]

دنیائے کرکٹ کی چیمپئن ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنے کی حامی بھر لی

جمیکا (پی این آئی ) دورہ پاکستان کے حوالے سے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آگیا ، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی دورے کی کمنٹمنٹ پوری کرنے کا ارادہ ہے ۔ سی ای اوکرکٹ ویسٹ انڈیز جانی گریو کا […]

انگلش پریمیئر لیگ اور پاکستان فٹبال لیگ میں بڑی پارٹنر شپ ہوگئی

اسلام آباد(آئی این پی)انگلش پریمیئر لیگ اور پاکستان فٹبال لیگ میں بڑی پارٹنر شپ ہوگئی ہے۔ انگلش فٹبال لیگ دنیا کی سب سے کامیاب، مقبول اور مہنگی ترین لیگ ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق چھ بڑے انگلش فٹبال کلب پاکستان کی چھ ٹیموں کے ساتھ پارٹنر […]

دورہ پاکستان کیلئے کسی نے تحفظات ظاہر نہیں کیے تھے ،انگلینڈ پلیئر پارٹنر شپ کا انکشاف

لندن (آئی این پی)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ملتوی کیے جانے سے متعلق ایک اور اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں کرکٹرز کی یونین ٹیم انگلینڈ پلیئر پارٹنر شپ کے ایک عہدے دار نے […]

آئی سی سی نے ’ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ‘ کا ترانہ جاری کردیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

دبئی (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے آفیشل ترانے ’لائیو دی گیم‘ کو جاری کردیا۔مختصر دورانیے کے ترانے کی موسیقی بولی وڈ موسیقار، گلوکار و ہدایت کار امت تریویدی نے دی ہے اور گانے میں […]

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ پاکستان کی امید جاگ گئی، برطانوی حکومت بھی معاملے میں کود پڑی

لندن (پی این آئی ) برطانوی حکومت کی جانب سے انگلش کرکٹ بورڈ کو دورہ پاکستان کیلئے راضی کرنے کی کوششیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شائقین کرکٹ کیلئے ایک حوصلہ افزاء خبر سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے […]

بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف نیوٹرل مقام پر کھیلنے پر رضامند

لاہور (آئی این پی ) بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے نیوٹرل مقام پر کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان سے نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی رضامندی ظاہر کی ہے۔ چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل […]

ناردرن نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے افتتاحی میچ میں بلوچستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی(آئی این پی)شاداب خان کی زیرقیادت ناردرن نے نیشنل ٹی ٹونٹی کا فاتحانہ آغاز کیا اورافتتاحی میچ میں بلوچستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ناردرن نے 140 رنز کا ہدف 18 گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔اوپنر حیدر علی نے […]

بابراعظم کو جلدی بڑا ہونا ہو گا، ان کے پاس صرف ایک مہینہ ہے، رمیز راجہ کا تہلکہ خیز بیان آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اب بابر اعظم کو جلدی سے بڑا ہونا ہوگا ایک ماہ ہے بس ان کے پاس۔ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں میدان سے باہر کھلاڑیوں کو […]

close