انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی پر معافی مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی )انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی پر معافی مانگ لی۔ چیئرمین این وٹمور کا کہنا تھا کہ فیصلے سے پاکستان سمیت کرکٹ فینز سے معذرت خواہ ہیں ۔برطانوی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین وٹمور کا کہنا تھا کہ پاکستان میں […]

پی سی بی میں ایک نیا بحران، کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا اختلافات کی وجہ بھی سامنے آ گئی، آج فیصلہ ہو گا

لاہور (پی این آئی) رمیز راجہ کے چیئرمین بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں اب ایک نئی صورتحال کا سامنا ہے۔ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو […]

پی سی بی نے تانیہ ملک کو ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقررکردیا

لاہور(آئی این پی)سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک کو پی سی بی ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر کردیا گیاہے۔ وہ یکم اکتوبر سے اس عہدے کا چارج سنبھالیں گی۔ اس سے قبل چیف سلیکٹر ویمنز کرکٹ مئی میں اس عہدے کی اضافی ذمہ داریوں سے […]

دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ ہمارے ہاتھوں میں نہیں تھا،نیوزی لینڈ ہیڈ کوچ

آکلینڈ(آئی این پی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری سٹیڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کئے جانے پر چپ کا روزہ توڑ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ ہمارے ہاتھوں میں نہیں تھا۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ […]

ورلڈ ٹی 20اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی نیشنل ٹی 20میں ناقص کارکردگی، تبدیلیاں متوقع

لاہور(آئی این پی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کچھ کھلاڑیوں کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناقص پرفارمنس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے منتخب کھلاڑیوں کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں بری […]

اعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی پر جرمانہ عائد

راولپنڈی(آئی این پی) نیشنل ٹی 20کپ کے دوران امپائر کے فیصلے پر ناراضگی پر اعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی کو جرمانہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں سلو اوور ریٹ پر سینٹرل پنجاب اور خیبرپختونخواکو بالترتیب چالیس […]

نیوزی لینڈ ٗ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ کی منسوخی ٗ سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل بھی پاکستان کے حق میں میدان میں آگئے اور اسے انتہائی ناروا سلوک قرار دے دیا۔ ایک انٹرویومیں این چیپل نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک کیا گیا، پاکستان نے کورونا وبا کے […]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے ایسا رویہ قابل معافی نہیں

کراچی (پی این آئی) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ غلط اور ناقابل قبول تھا، کیوی کرکٹرز کے پاکستان میں پرستار موجود ہیں،ان کی جانب سے ایسا رویہ قابل معافی نہیں۔   اگر کوئی […]

ٹی20ورلڈ کپ میں پاکستان کا سامنا کیسے کریں؟ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی شدید پریشان

آکلینڈ(پی این آئی)غلط اطلاعات اور سازش کے سبب نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر دنیا بھر سے اٹھتے سوالات اور تنقید سے کیویز پلیئر پریشان ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پہلے ہی میچ میں پاکستان کا سامنا […]

پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے ، میں یہاں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کو خوب انجوائے کر رہا ہوں، آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے دورہ منسوخ کرنے پرانگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا

سڈنی (پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ آسٹریلین کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان میں کام کر کے ہمیشہ خوشی محسوس کی ہے، یہاں لوگ بہت پیار کرنے والے ہیں، نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونا بہت افسوس ناک ہے۔ایک انٹرویو […]

19 سالہ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر لی

لاہور (پی این آئی) 19 سالہ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر لی ہے۔کم عمر پاکستانی کو پیما شہروز کاشف کے والد سلمان کاشف کے مطابق شہروز نے نیپال میں 8163 میٹر بلند چوٹی مناسلو پرصبح ساڑھے پانچ بجے پرچم […]

close