ابوظہبی(پی این آئی)افغانستان کے دائیں ہاتھ کے لیگ اسپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 400وکٹیں مکمل کرلیں۔راشد خان مجموعی ٹی ٹوئنٹیز میں400 وکٹیں لینے والے چوتھے بولر بن گئے ہیں ان سے قبل ویسٹ انڈیز کے ڈی جے براوو ، سنیل نرائن اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)ماہِ نومبر میں کہاں کہاں اور کتنی بارش کا امکان ہے؟ موسمیاتی ادارے کی رپورٹ آگئی۔۔ موسمیاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک کے 90 فیصد علاقوں میں اگلے 10 دن موسم خشک رہے گا. کسی خاطر خواہ بارش کا کوئی امکان […]
شارجہ (پی این آئی) سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک ہی نصف سنچری سے دو اعزازات اپنے نام کرلیے۔بابر اعظم نے سکاٹ لینڈ کے خلاف 40 گیندوں پر ایک چھکے اور […]
کراچی (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے پی ٹی وی کی جانب سے نوٹس ملنے کے بعد قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا ۔ تفصیل کے مطابق شعیب اختر نے ایک بار پھر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]
لندن (پی این آئی) سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ ٹی 20ورلڈ کپ کے گروپ 1میں انگلش ٹیم کے لیے ضروری ہے کہ اس کی پوزیشن پوائنٹس ٹیبل پر برقرار رہے کیوں کہ وہ انگلینڈ کا پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ […]
اسلام آباد (پی این آئی )سپورٹس اینکر نعمان نیاز سے لائیو شو پر تنازعے کے بعد استعفیٰ دینے والے قومی ہیرو شعیب اختر کو پاکستان ٹیلی ویژن کی انتظامیہ نے ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا ۔ پی ٹی وی کی جانب سے شعیب اختر […]
شارجہ (پی این آئی) سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستانی مڈل آرڈر بلے باز شعیب ملک نے پاکستان کی طرف سے تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔شعیب ملک نے سکاٹ لینڈ کے خلاف صرف 18 گیندوں […]
شارجہ(پی این آئی )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 41ویں میچ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو جیت کے لیے 190رنز کا ہدف دے دیا ۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 189رنز بنائے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرادیا ہے اور کیویز کی اس جیت نے انڈیا کو اس میگا ایونٹ سے باہر کردیا ہے۔پاکستان، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔ […]
لاہور (پی این آئی)سکواڈ میں تبدیلی ، حسن علی کو کپتانی سونپنے کا امکان جبکہ عماد وسیم سے متعلق بھی بڑی خبر آگئی۔۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سیزن میں مختلف فرنچائزز کے سکواڈز میں کچھ بڑے پیمانے پر تبدیلیاں دیکھنے کو […]
کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کرکٹ کھیلتے ہوئے نوجوان موت کے منہ میں چلا گیا ۔ ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاون کے رہائشی کاشف انصاری کے کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاؤ […]