بشنوئی گینگ کا خوف؟ سلمان خان نے بڑا فیصلہ کر لیا

بولی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان اپنے خاندان کے ساتھ ممبئی کے مشہور گیلیکسی اپارٹمنٹس کو چھوڑ کر جلد ایک نئے اور شاندار گھر میں منتقل ہونے جارہے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مہاراشٹر کوسٹل زون مینجمنٹ اتھارٹی (ایم سی زیڈ ایم اے) […]

معروف فلم ساز چل بسے ، انڈسٹری اہم شخصیت سے محروم ہو گئی

بھارتی فلمی صنعت، خصوصاً تامل سنیما، ایک اہم تخلیقی شخصیت سے محروم ہو گئی۔ معروف اسکرین رائٹر، ہدایت کار اور اداکار کے بھاگیاراج 73 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے، جس کے بعد فلمی حلقوں اور مداحوں میں […]

معروف ٹک ٹاکر گرفتار

دبئی میں اپنے بوائے فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار برطانوی ٹک ٹاک انفلوئنسر بروک جارج کو جرم ثابت ہونے کی صورت میں سزائے موت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جبکہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون نے یہ […]

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں امتیازی رویوں پر جان ریمبو کھل کر بول پڑے

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو نے ٹیلی وژن انڈسٹری میں فنکاروں کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک اور کرداروں کی تقسیم کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔   جان ریمبو پاکستان کی فلمی صنعت کے مقبول […]

معروف اداکار و ہدایتکار انتقال کر گئے ، انڈسٹری سوگوار

گجراتی تھیٹر، فلم اور ٹیلی ویژن کے اداکار و ہدایتکار اروند ویکاریا 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اروند ویکاریا کے انتقال پر بھارتی شوبز انڈسٹری میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ اروند ویکاریا کے بیٹے اور ’’تارک […]

عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کی شادی سے متعلق نجومی کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

معروف نجومی علی محمد نے مشہور شخصیات کی زندگیوں میں بہت اہم تبدیلیوں کی پیش گوئی کر دی۔ علی محمد نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے ہانیہ عامر، عاصم اظہر، سجل علی، احد […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، پاکستان کے معروف گلوکار انتقال کر گئے ، مداح سوگوار

پاکستان کے معروف گلوکار و موسیقار طارق طافو انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق گزشتہ روز ان کی طبیعت اچانک خراب ہوئی جس پر انہیں فوری طور پر لاہور کے ایک مقامی نجی اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دورانِ علاج جانبر نہ ہو […]

گھر میں آتشزدگی ، اداکار اہلیہ سمیت چل بسے

امریکی سوپ اوپیرا All My Children میں ہیوئی کا کردار ادا کرنے والے معروف امریکی اداکار پال ایوری اور ان کی اہلیہ شیلا ایوری اپنے گھر میں لگنے والی آگ کے باعث ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق رات 12:38 پر بلیئرز ٹاؤن، نیو جرسی […]

عدالت کا بڑا فیصلہ، گلوکارہ پر ملک چھوڑنے اور فنی سرگرمیوں پر پابندی عائد

 ایران کی ایک عدالت نے گلوکارہ پرستو احمدی اور کاروان سرائے کنسرٹ کے مزید آٹھ ارکان کو 74 کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان پر دو سال کے لیے ملک چھوڑنے اور فن سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لینے پر […]

مداحوں کو اچانک بڑا دھچکا ، معروف ترک اداکارہ انتقال کر گئیں

معروف ترک ٹیلی وژن اداکارہ ایجے ارتیم 35 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئیں۔ اداکارہ کے وکیل اوغور گوککویون کے مطابق ایجے ارتیم کو اپنے گھر میں بیہوشی کی حالت میں پایا گیا جہاں وہ اپنی والدہ کے […]