مداحوں کیلئے پریشان کن خبر ، معروف گلوکار کی طبعیت ناساز ، ہسپتال داخل

معروف گلوکار طفیل خان سنجرانی طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل

بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار طفیل خان سنجرانی طبیعت اچانک خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل ہو گئے ہیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق طبیعت بگڑنے پر انہیں فوری طور پر ڈاؤ میڈیکل کراچی منتقل کیا گیا، جہاں ایمرجنسی وارڈ میں ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں ان کا علاج جاری ہے۔

اہلِ خانہ نے مداحوں سے طفیل خان سنجرانی کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی اپیل کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close