رائے ونڈ(آئی این پی)لاہور میں ایک اور آن لائن ٹیکسی ڈرائیور قتل، مظفر گڑھ کا رہائشی ٹیکسی ڈرائیور کی لاش چوہنگ کے علاقہ میں گاڑی سے برآمد،چوہنگ میں موٹرسائیکل درخت سے ٹکرا نے سے طالبہ جاں بحق والدہ زخمی ہسپتال منتقل، لاہور میں ٹیکسی ڈرائیور […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے روز نا مہ پاکستان کے گروپ ایگزیکٹو ایڈیٹر،معروف تجزیہ نگار وسینئر صحافی قدرت اللہ چوہدری کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے-وزیراعلیٰ […]
ڈیرہ بگٹی (آئی این پی) بلو چستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علا قے پھیلاوغ میں مسلح افراد کی فا ئرنگ سے لیویزاہلکار سمیت 2 افراد جا ن کی با زی ہا ر گئے ہیں۔ لیویزذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پھیلاوغ میں مسلح […]
خضدار(آئی این پی) خضدار میں راہزنی کا سلسلہ برقرار،شہری کو ملزمان نے تنخواہ اور موبائل سے محروم کردیا گیا۔ تفصیلات کے جمعرات کی شام کو خضدار میں ٹان شپ کے ایریا میں پرائیوٹ ملازمت کرنے والے شہری محمد اسماعیل سے اسلحہ کے زور پر ملزمان […]
چاغی(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج رہی تھی لیکن پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد کی پیٹھ پر چھرا گھونپ دیا، اپوزیشن نے جام کمال حکومت کو گرانے […]
راولپنڈی(آئی این پی) منیجنر پتریاٹہ چیئر لفٹ محمد اعجاز بٹ نے مری میں آنے والے سیاحوں سے کہا ہے کہ مری میں موسم سرد ہو چکا ہے اور یہاں پر آنے والے سیاح اپنے ساتھ گرم ملبوسات کا اہتمام کر کے آئیں اور اپنے بچوں […]
خضدار(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں کی جانب سے کمر توڑ مہنگائی کے خلاف خضدار میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی مرکزی جامعہ مسجد خضدار سیشروع ہو ئی جس کے شرکا ء نے شہر کے مختلف شاہراہوں کا گشت کیا اور پھر […]
اوتھل(آئی این پی) محکمہ جنگلات و جنگلی حیات نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا کہ ضلع لسبیلہ میں بغیر لائسنس پر پرندوں کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمہ جنگلات و جنگلی حیات […]
اسلام آباد(آئی این پی)آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر عوامی شکایات اور رشوت ستانی کو ختم کرنے کیلئے تھانوں کی نگرانی شروع کردی گئی ، وفاقی دارلحکومت میں تھانوں کی براہ راست نگرانی کے لئے جدید ترین ڈیجیٹل سسٹم نصب کردیا گیا۔ڈیجیٹل کنٹرول روم […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد کے نواحی قصبہ ٹاہلی گورایہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خوبرو نوجوان کو قتل کردیا جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی ولد احمد علی گورایہ جس کی چند ہفتے بعد شادی تھی اور گھر […]
حسن ابدال( آئی این پی)اٹک پولیس کے سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے 9افسران کو انسپکٹر کے رینک لگا دئیے گئے۔ ڈی پی او اٹک اور ایس پی انوسٹیگیشن اٹک نے ترقی پانے والوں کو رینک لگائے۔تمام پولیس افسران عوامی خدمت […]