لاہور(پی این آئی) پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے متعلقہ ضلع کی شرط ختم کردی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پنجاب کابینہ نے موٹروہیکل آرڈیننس ایکٹ 1965 کے سیکشن 24میں ترمیم کی منظوری دیدی۔ گاڑی کی رجسٹریشن کیلئے متعلقہ ضلع کی شرط […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے میٹرک کے مضامین کے گروپس میں اضافہ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق میٹرک کے مضامین میں الائیڈ ہیلتھ سائنسز، ایگری کلچر،انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انٹرپینیورشپ کے گروپس بھی شامل […]
لاہور (پی این آئی) مریم نواز کی کاروبار فنانس سکیم، قرض کی درخواست دینے والوں کو ہزاروں روپے فیس ادا کرنا ہو گی، کاروبار فنانس سکیم کے تحت 3 کروڑ روپے تک کا بلاسود قرضہ حاصل کیا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی […]
حکومتِ بلوچستان اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ترجمان کے مطابق گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کے تمام گرفتار ڈاکٹرز کو رہا کر دیا گیا ہے، حکومت جی ایچ اے کے تمام مطالبات پر عملدرآمد یقینی بنائے گی۔گرینڈ […]
پنجاب پولیس نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی تیاریاں شروع کردیں۔ پولیس حکام کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز کے لیے 12 ہزار 564 افسران و اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔چیمپئنز ٹرافی کے میچز کی فضافی نگرانی بھی کی جائے گی […]
کراچی میں بچوں کی گمشدگی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، گلشن اقبال سے 15 سالہ لڑکی اور اورنگی ٹاؤن سے 10 سالہ بچہ لاپتا ہے، جبکہ لاپتا ہونے والے دیگر 2 بچوں کو ڈھونڈ لیا گیا۔ 15 سالہ زہرہ بتول 17 جنوری کو گلشن اقبال […]
کراچی (پی این آئی)قومی ایئر لائن کے پائلٹس کی تنظیم پالپا نے پائلٹس کی تنخواہوں میں فوری اضافے کا مطالبہ کردیا۔ پالپا کے جنرل سیکریٹری کیپٹن عمران ناریجو نے سی ای او قومی ایئر لائن کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے […]
لاہور (پی این آئی) مریم نواز کی مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی جانے والی تصاویر پر لائک اور کمنٹس کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ، وزیر اعلٰی پنجاب کی تصاویر شیئر کرنے پر مزید 10 افراد کیخلاف مقدمات درج، […]
لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز اور ان کی صاحبزادی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر مضامین دسویں جماعت کے نصاب میں شامل کرلیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے دسویں جماعت کے […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کاروبارفنانس سکیم اور آسان کاروبار کارڈ کا اجراء کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب آسان کاروبار سکیم کے تحت 84ارب روپے اور آسان کاروبار کارڈ سکیم […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں پتنگ اڑانے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ ترجمان محکمہ داخلہ نے بتایا کہ صوبے میں پتنگ اڑانے پر مکمل پابندی ہے اور خلاف ورزی پر سخت سزائیں ہوں گی۔ترجمان نے کہا کہ پنجاب میں پتنگ […]