کراچی : ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اہم خبر آگئی ، لائسنس حاصل کرنے کے لئے کتنی فیس ادا کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ٹریفک پولیس نے صوبے میں کاروں اور موٹرسائیکلوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں ترمیم کی ہے۔موٹر وہیکل […]
24گھنٹےکےدوران245ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 253 افراد زخمی ہوئے، 102شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ 151معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، […]
لاہور میں ایک ملزم نے تلخ کلا می پر پولیس انسپکٹر کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے پولیس افسر پر فائرنگ کی۔پولیس کا بتانا ہےکہ ملزم نے تلخ کلامی پر انسپکٹر سیف […]
لاہور میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے شادی سے فرار ہونے کے لیے ڈکیتی کی جھوٹی کہانی بناکر خود کو گولی مارلی۔ دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز کے ترجمان نے بتایا واقعہ لاہور کے علاقے […]
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں پتنگ اڑانے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ ترجمان محکمہ داخلہ نے بتایا کہ صوبے میں پتنگ اڑانے پر مکمل پابندی ہے اور خلاف ورزی پر سخت سزائیں ہوں گی۔ترجمان نے کہا کہ پنجاب میں پتنگ اڑانا ناقابل ضمانت […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان کو پرائی جنگ میں ڈالنے سے فاصلے بڑھ گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے افغان حکومت سے مذاکرات کی کوشش کی لیکن کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔ انہوں نے […]
24گھنٹےکےدوران233ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 1 شخص جاں بحق، 256 زخمی ہوئے،93شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،163معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے وکالت نامے پر دستخط کر دیئے۔ وکیل خالد یوسف چودھری نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے وکالت […]
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم کردی ، اب لمبی قطاروں میں لگنے کی ضرورت نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہرقائد کے شہریوں کو […]
سہراب گوٹھ میں ڈمپر نے رکشے سے اترنے والی خاتون کو روند ڈالا اور واقعے کے بعد ڈرائیور فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آئے دن بڑھتے ٹریفک حادثات کے باعث شہریوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔تین حادثات میں دو خواتین سمیت تین […]
فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ کالونی میں قیمت کم نہ کرنے پر پھل فروش کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی ٹائپ کالونی میں موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم ملزمان نے پھل فروش شعیب سے سیب کے نرخ کم کرنے کا […]