قرضہ ایپ کی آڑ میں شہری کو بلیک میل کرنیوالے دو ملزمان دھر لیے گئے، پہچان سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے )سائبر کرا ئم سرکل کو ئٹہ نے کا میاب کا رروائی کر تے ہو ئے جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گزشتہ روز سائبر کرام […]

الیکشن کمیشن نے مالیاتی گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دے دی، ورنہ ۔۔۔

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن کی اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کو مالی گوشوارے جمع کرانے سے متعلق یاددہانی کرا دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی مالی گوشواروں کی تفصیلات 31 دسمبر تک جمع کرائیں۔ سابق […]

بجلی کے شعبے میں ہول سیل مارکیٹ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی کابینہ توانائی کمیٹی نے ہول سیل مارکیٹ کے قیام کی منظوری دے دیدی ، حکومت نے فیصلہ کیپسٹی پیمنٹ سے چھٹکارے کیلئے اٹھایا ہے۔ اب تقسیم کار کمپنیاں حکومت کے بجائے براہ راست آئی پی پیز سے […]

پشاور سے کراچی عوام ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ، پشاور کینٹ سے صبح کتنے بجے روانہ ہو گی؟

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان ریلویز نے پشاور سے کراچی عوام ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان ریلویز کے مطابق عوام ایکسپریس 20 دسمبر کو کراچی کیلئے پشاور کینٹ سے صبح سوا 8 بجے روانہ ہوگی۔ترجمان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام […]

کیک اور پیسٹری کی قیمت میں اضافہ، سپریم کورٹ نے واضح حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو بیکری آئٹمزکی قیمتیں مقررکرنے کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیک پیسٹری اگر مہنگی فروخت ہو رہی ہے تو ہونے دیں، آئٹمز تو […]

ملزم شاہنواز امیر نے اعتراف کیا کہ اپنی اہلیہ کو ڈمبل سے قتل کیا، مدعی کے وکیل نے عدالت میں بیان پڑھ کر سنا دیا

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کی مقامی عدالت میں زیر سماعت سارہ انعام قتل کیس میں مدعی کے وکیل رائو عبدالرحیم کے حتمی دلائل مکمل نہ ہو سکے، جس پر عدالت نے کیس کی سماعت آج تک ملتوی کردی۔سیشن جج ناصر جاوید رانہ […]

بلوچستان نیشنل پارٹی کے دو ارکان پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد (آئی این پی )بلوچستان نیشنل پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے دو ارکان انجینئر حاجی لال محمد جتک اور انجینئر میر اکرم راسکوہی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ۔بلوچستان نیشنل پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین انجینئر حاجی لال محمد جتک اور انجینئر […]

بلوچستان سے پتہ چل جاتا ہے کہ اگلی حکومت کس کی ہو گی، بڑی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی )جمعیت علما اسلام (ف)کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بلوچستان سے پتہ چل جاتا ہے کہ اگلی حکومت کس کی ہوگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے رہنما کامران مرتضی نے کہا کہ […]

ن لیگ نئی لاڈلی جماعت کے طور پر سامنے آرہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نیا موضوع چھیڑ دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے ہے کہا کہ( ن) لیگ کا بلوچستان عوامی پارٹی کے پاس جانا معمولی بات نہیں، مریم نواز اور شہبازشریف بلوچستان عوامی پارٹی پر تنقید کیا کرتے تھے، […]

ن لیگ پنجاب کی پارٹی ہے لیکن۔۔۔ سینئر ن لیگی لیڈر نے معاملہ واضح کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ بند کمروں میں فیصلے نہیں کرتی۔نجی ٹی وی سے گفتگو انہوںنے کہا کہ 16 ماہ میں 15جماعتوں کی اتحادی حکومت مشکل […]

پی ٹی آئی کے سابق وزیر کا نام ای سی ایل اور اسٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما و سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی پر سفری پابندیاں ختم ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق علی افضل ساہی بزدار حکومت کے مثر ترین صوبائی وزیر تھے، ان کا نام ای سی ایل اور اسٹاپ لسٹ سے […]

close