قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، ایسویٹ ڈگری ان آرٹس، سائنس، کامرس آن لائن رجسٹریشن فیس کے شیڈول میں توسیع کاا علان

گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسویٹ ڈگری ان آرٹس، ایسویٹ ڈگری ان سائنس،ایسویٹ ڈگری ان کامرس کے سیشن 2021-23کے لیے آن لائن رجسٹریشن اور فیس جمع کرانے کے شیڈول میں توسیع کا علان کردیاہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق شعبہ امتحانات […]

لیچر پل کے تعمیراتی کام میں تاخیر، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا اظہار برہمی، تین ماہ میں کام مکمل کرنے کی ہدایت

گلگت (آئی این پی )وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے چلاس کا ایک روزہ دور ہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو محکمہ تعمیرات کی جانب سے لیچر پل کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان […]

دیامر سمیت پورے گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،چلاس شہر اور دیامر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری

چلاس (آئی این پی)دیامر سمیت پورے گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،چلاس شہر اور دیامر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری،اپر کوہستان میں لینڈ سلائڈنگ،سرد موسم میں ہزاروں مسافر بے یار و مددگار پھنسے کر رہ گئے۔ جمعہ کو چلاس شہر اور دیامر […]

گلگت بلتستان میں ویمن چیمبر کا قیام، خواتین کو ترقی کے بھرپور مواقع ملیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر خواجہ شاہ زیب اکرم اور چیئرمین کیپٹل آفس قربان علی نے کہا ہے کہ خواتین کو قومی دھارے میں لانے کیلئے پالیسیاں بنائی جائیں۔ ملکی ترقی کیلئے خواتین کو معیشت میں شامل کرنا […]

گلگت بلتستان، گندم چوری اور آٹا سمگلروں کیخلاف ہر فورم پر آواز اٹھانے کی تحریک

گلگت(آئی این پی)اپوزیشن لیڈر و صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ استور آٹا سمگلنگ میں وزیر خوراک ملوث ہیں،چھوٹے ملازمین کو قربانی کا بکرا بنا کر گندم چور مافیا کو تحفظ فراہم نہ کیا جائے۔ وزیراعلیٰ استور […]

گلگت بلتستان ، سیاحتی سرگرمیوں کا دورانیہ 3ماہ سے بڑھا کر12 ماہ تک لے جانے کا منصوبہ

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ سیاحت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے گلگت بلتستان کا مستقبل روشن ہے، کسی بھی شعبے میں کامیابی کا انحصار محنت پر ہوتا ہے، کاروبار شروع کرنے کیلئے سب سے پہلے اپنی ذات […]

گلگت بلتستان، سوفٹ ویئر سٹارٹ اپ قرضوں کےلئے 10کروڑ روپے کی منظوری کا اعلان

گلگت (آئی این پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ سوفٹ ویئر سٹارٹ اپ لونز کیلئے 10کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ انفازمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے نئے اصلاحات کررہے ہیں،عوام کی بہتری کیلئے حکومت گلگت بلتستان ہر ممکن اقدامات کررہی ہے […]

چلاس دیامر سمیت گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،اپر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ

چلاس (آئی این پی) چلاس دیامر سمیت پورے گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،چلاس شہر اور دیامر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری،اپر کوہستان میں لینڈ سلائڈنگ،سرد موسم میں ہزاروں مسافر بے یار و مددگار پھنسے کر رہ گئے۔چلاس شہر اور دیامر کے […]

قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی ، ماسٹر پرائیویٹ کے ضمنی امتحانی نتائج کا اعلان کردیا گیا

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ماسٹر پرائیویٹ کے ضمنی امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میرتعظیم اختر کے مطابق شعبہ امتحانات کے کنٹرولر کی آفس سے اعلان کردہ نتائج کے مطابق ایم پولیٹیکل سائنسز پارٹ ٹو کا مجموعی نتیجہ […]

قراقرم یونیورسٹی ایسوسی ایٹ ڈگری آف سائنس،آرٹس، کامرس پارٹ ون اور ٹوکے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آف سائنس،ایسوسی ایٹ ڈگری آف آرٹس،ایسوسی ایٹ ڈگری آف کامرس پارٹ ون اور پارٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میر تعظیم اختر کے مطابق شعبہ […]

گلگت بلتستان میں اراضی اصلاحات کا اعلان، غیرمقامی افراد کیلئے خریدوفروخت ممنوع

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اندرونی سلامتی کی میں لی جانے والی تمام گاڑیوں کو بتدریج ختم کرکے سیکورٹی کیلئے گاڑیاں حکومت فراہم کرے گی۔ حکومت نے پہلی مرتبہ پولیس […]

close