نیوز کاسٹر، صحافی، شاعرہ اور افسانہ نگار، ثریا شہاب تاریخ وفات: 13 ستمبر 2019ء

جو درد کے صحرا میں کبھی باد صبا تھی اب شہر سے تیرے وہ ہوا بھی نہیں آتی نیوز کاسٹر، صحافی، شاعرہ اور افسانہ نگار ثریا شہاب تاریخ وفات:13 ستمبر 2019ء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (آغا نیاز مگسی کی وال سے منقول) سنہ 1945 کو کراچی میں پیدا […]

سیلاب اور پاکستان کی بے زبان جنگلی حیات، سینئر صحافی اشرف شریف کی خصوصی تحریر

2005ء کا زلزلہ آیا تو دو دن بعد میں مظفر آباد پہنچا ‘ہمارا دوست امتیاز اعوان کئی عزیز دفنا چکا تھا، لوگ ملبے کے اوپر بیٹھے تھے اور ملبے میں ان کے پیارے دفن ہو چکے تھے۔ مظفر آباد سٹیڈیم میں کئی اقسام کے ہیلی […]

چترال، کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار اوچال، رنگینی اور رعنائیوں سے بھر پور تقریبات اختتام کو پہنچ گئیں

چترال(گل حماد فاروقی) کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار اوچال نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔یہ تہوار فصل کی کٹائی کے وقت منایا جاتا ہے۔ وادی کیلاش میں جب انگور پکتا ہے تو اسے اتارتے وقت ایک خاص قسم کا رسم منایا جاتا ہے اور […]

نیلہ بٹ اور تحریک آزادی جموں و کشمیر تحریر: مہر النساء

مسلم کانفرنس کو ریاست جموں وکشمیر کے اندر سواد اعظم جماعت کا اعزاز حاصل ہے ۔ یہ ریاست کی پہلی سیاسی جماعت تھی جو1932میں پتھر مسجد سیرینگر میں قائم ہوئی اور اس کے بانیوں میں شیخ عبداللہ ، چوہدری غلام عباس، میر واعظ، مولانامحمد یوسف […]

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو ،اوورسیز واریئرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ، اوورسیز واریئر کے چیئرمین ذیشان الطاف لوہیا اور کھلاڑی کشمیر کے موسم اور نظاروں کے گرویدہ ہو گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو میں سمندر پارکشمیریوں کی نمائندگی کرنے والی ٹیم اووسیز واریئرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹیم کے چیئرمین ذیشان الطاف لوہیا سمیت نوجوان کھلاڑیوں کو مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی سرسبزوشاداب وشاداب وادیوں،خوشگوار موسم اور […]

وادئ نیلم رتی گلی کے باسیوں کی مہمان نوازی کی پر لطف کہانی، مشکل وقت میں کیسے روایات نبھائی گئیں؟ صحافی عاصم میر کی زبانی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی نیلم کی دلکشی اور قدرتی حسن کے ساتھ ساتھ یہاں کے لوگوں اور انتظامیہ کی مہمان نوازی اور انسان دوستی بھی اپنی مثال آپ ہے۔ وادی نیلم میں رتی گلی کے قریب جبہ کے مقام پر 14 […]

5 اگست 2019، تنسیخ آرٹیکل 370 و 35A اور ریاست کشمیر پر اثرات حمزہ شہریار محبوب کی تحریر

5 اگست 2019 کا دن کشمیر کی تاریخ میں شامل سیاہ دنوں میں سیاہ ت inر دن کی حیثیت رکھتاہے کیونکہ اس دن بھارت نے کشمیر کی آئینی حیثیت بدلتے ہوئے ریاست کے تشخص کو مسخ کرنے کے اقدامات پر آخری مہر ثبت کر دی […]

پولیس ہو تو ایسی، آزاد کشمیر آنے والے بائیکرز کا ٹورسٹ پولیس کی جانب سے شاندار استقبال

مظفرآباد (آئی اے اعون) پولیس ہو تو ایسی، موسم سرمامیں رگوں میں خون جمادینے والی سردی یاپھر موسم خزاں میں پت جھڑ کے دلکش نظارے ،موسم بہارمیں کھلتی کونپلوں اور پھولوں کی مہک ہویا پھر موسم گرما کے دلفریب نظاروں کی رنگینیاں ، آزاد کشمیر […]

کشمیر پریمئر لیگ سیزن ٹو، مظفر آباد میں 11 نئے ٹائیگر کشمیر پریمئر لیگ کا حصہ بننے میں کامیاب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) کس میں ہے کتنا دم، کون مارسکے گا چوکے چھکے اور کون کر سکتا ہے کلین بولڈ؟ کشمیر پریمیئر لیگ کے فرنچائز مظفرآباد ٹائیگرز نے ٹیلٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مظفرآباد میں ٹرائلز کے دوران گیارہ نئے ٹائیگرز کو تلاش کرلیا۔ […]

13 جولائی 1931, 22 مؤذن اور ایک اذان! یوم شہداء کشمیر کے حوالے سے حمزہ شہریار محبوب کی تحریر

  موت ایک اٹل حقیقت ہے۔ جس سے انکار ممکن نہیں ۔ گویا طریقہ فطرت اور قانون قدرت کے تحت اس حقیقت سے آشنائی ہر ذی روح کا مقدر ہے۔ مگر اک مشہور شعر ہے کہ جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا،وہ شان سلامت […]

close