مظفرآباد آزاد کشمیر کی بلند برف پوش چوٹیوں اور دلکش وادیوں میں مہماتی سیاحت کے فروغ کیلئے مہم جو جوانوں کا پندرہویں سنوکراس جیپ ریلی کی تیاریاں کا آغاز

مظفر آباد(آئی اے اعوان)مظفرآباد آزاد کشمیر میں جاری برفباری نے کشمیر کے قدرتی حسن کو چار چاند لگا دیئے ہیں کشمیر کی بلند برف پوش چوٹیوں اور دلکش وادیوں میں مہماتی سیاحت کے فروغ کیلئے مہم جو جوانوں نے پندرہویں سنوکراس جیپ ریلی کی تیاریاں […]

سقوط ڈھاکہ: حال یک دلی سے مرحلہ ناآشنائی تک کا سفر

تحریر: انجینئر حمزہ محبوب بیسویں صدی کے وسط میں تاج برطانیہ کے راج تلے برصغیر پاک و ہند کی کوک سے تحریک پاکستان کی طویل جدوجہد کے نتیجہ میں دو ممالک پاکستان اور ہندوستان نے جنم لیا۔ تحریک پاکستان کی طویل جدوجہد کے نتیجہ میں […]

ڈبل شاہ کی کہانی، آغاز سے انجام تک بن درویش کی تحریر

“ڈبل شاہ” ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا. ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر بی ایس سی اور بی ایڈ کیا، اور وزیر آباد کے قریب نظام آباد کے گورنمنٹ ہائی سکول میں سائنس کا استاد بھرتی ہو گیا۔ غربت زیادہ تھی اور خواب اونچے، وہ نوکری […]

میلاد النبی ﷺ منانا بدعت نہیں ، اللہ تبارک وتعالیٰ کی سنّت ہے۔ تحریر: سید عارف معین بلے

حدیث قدسی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ ایک چُھپا ہوا خزانہ تھا اور جب اُس نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں تو اپنی شناخت کرانے کیلئے اُس نے نورِ محمدی ﷺتخلیق کیا۔ نبی رحمتﷺنےارشاد فرمایا اَولَ مَا خَلَقَ اللہُ نُورِی سب سے پہلے میرا […]

مظفرآباد، اساتذہ کا عالمی دن، معلم فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقریب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ معلم فاونڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر سید نثار حسین ہمدانی نے کہا معلم فاونڈیشن کی […]

فضیلت علم اور احترام استاد، تحریر:پروفیسر فضل تنہا غرشین

عدم سے وجود، نیچر سے کلچر، اور بندہ سے خدا تک کے فاصلے کو ماپنے کے لیے کئی ذرائع بروئے کار لائے جاتے ہیں۔ عام زبان میں ان فاصلوں کو “لا” اور ذرائع کو “علوم” کہا جاتا ہے۔ یعنی لا کی فہم کو علم کہا […]

تحریک آزادی کشمیر میں مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کے بنیادی کردار پر مبنی پہلی دستاویزی فلم کی نمائش کر دی گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) قیام پاکستان کے بعد مہاراجہ ہری سنگھ کی شخصی حکومت کے خلاف 23 اگست 1947 کو نیلہ بٹ کے مقام سے مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی قیادت میں کی گئی بغاوت اور تحریک آزادی کشمیر میں سردار محمد عبدالقیوم […]

سابق وزیر اعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، آزاد کشمیر بھر سے قافلے، وزراء حکومت، پی ٹی آئی رہنماؤں کی قیادت میں جلسہ گاہ پہنچے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ،سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مظفرآباد آمد،اہلیان کشمیر نے تاریخ ساز استقبال کرکے عمران کا دل جیت لیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ہدایت پر عمران خان کے استقبال کے لیے آزادکشمیر […]

مقبوضہ کشمیر اور بھارت کی خارجہ محاذ پر سرگرمیاں انجینئر حمزہ محبوب کی تحریر

جدید ٹیکنالوجی اور گلوبلائزیشن کے اس دور میں کسی بھی ملک کے اقدامات اس خطے کے دیگر ممالک پر بلواسطہ یا بلاواسطہ اثر انداز ہوتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے اقدامات میں یہ عنصر زیادہ اہمیت اس لیے اختیار کر لیتا ہے کیونکہ دونوں ممالک […]

مظفر آباد، موسمیاتی تبدیلیوں سے زرعی پیداوار کو نقصان، کسانوں میں شعور بیدار کرنے کیلئے زرعی نمائش کا انعقاد، رپورٹ: آئی اے اعوان

مظفرآبادآزاد کشمیر میں موسمیاتی تبدیلیوں سے فصلوں،پھلوں اور سبزیوں سمیت دیگر زرعی پیداوار کو پہنچنے والے نقصانات سے بچاؤ سے متعلق زمینداروں اور کسانوں میں شعور اجاگر کرنے کیلئے مظفرآباد میں زرعی نمائش کا انعقاد کیا گیا محکمہ زراعت مظفرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام دارلحکومت […]

close