وہ وقت جب صدام حسین کی پھانسی پر امریکی فوجی بھی روپڑے ، بی بی سی اردو کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)عراق کے سابق صدر صدام حسین کی سکیورٹی پر مامور 12 امریکی فوجی ان کی زندگی کے بہترین دوست تو نہ تھے تاہم وہ ان کے آخری ایام میں بہترین ساتھی رہے۔یہ 551 ملٹری پولیس کمپنیوں سے منتخب ہوئے تھے اور انھیں […]

ضیاء محی الدین کے ساتھ اِک جہان اُٹھ گیا تحریر: ظفر معین بلے جعفری

ادب اور فنون ِ لطیفہ کی عالمی شہرت یافتہ شخصیت ضیاء محی الدین بھی اب ہم میں نہیں رہے۔ لیکن ان کے رنگ فضاؤں میں موجود ہیں اور تادیر رہیں گے۔ جب بھی زبان و بیان کی بات ہوگی۔ درست تلفظ کی ادائیگی موضوع ِ […]

انکار کے ڈر سے کبھی شادی کیلئے پرپوز نہیں کرسکا جس لڑکی کو پسند کرتا تھا وہ اب دادی بن چکی ،سلمان خان

ممبئی(پی این آئی) دبنگ خان کے مداحوں کو ہمیشہ سے ہی تجسس رہا ہے کہ سپراسٹار شادی کیوں نہیں کررہے بالآخر 55 سالہ اداکار نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاہی دی۔بالی ووڈ اداکار دبنگ خان بھارتی فلم انڈسٹری کے واحد سپر اسٹار ہیں جنہوں […]

معدہ جگر کی گرمی خون کی کمی، تھکاوٹ ، ہڈیوں کی تکلیف ختم ،بس ایک پیالی دہی میں یہ 2 دانے ڈال کر کھالیں

اسلام آباد(پی این آئی)معدے اور جگر کی گرمی ، چڑ چڑاپن ، سستی ، ہڈیوںمیں تکلیف اورپاؤں کی جلن وغیرہ سے چھٹکارے کیلئے دہی میں صرف یہ دو دانے ڈال کر کھا لیں۔ پورے موسم گرما میں آپ ہشاش بشاش اور تندرست رہیں گے۔ جوڑوں […]

جب پہلی بار پرویز مشرف نے مجھے دیکھا تو ہاتھ ملانے کے بجائے میرے سا تھ کس طرح ملے ؟ باحجاب پاکستانی خاتون پائلٹ شہناز لغاری کا اہم انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کی پہلی با ہمت اور باحجاب پاکستانی خاتون پائلٹ ڈاکٹر شہناز لغاری کہتی ہیں کہ میں نے جس گھرانے میں آنکھ کھولی وہاں حجاب لباس کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ سو شروع ہی سے حجاب لیا،ہاں شعوری طور پر حجاب کی […]

ثاقب نثار کالج دور میں کوکا کولا اور سینڈوچ کے بدلے ہمارے ’’ لولیٹر‘‘ لڑکیوں تک پہنچاتے تھے اداکار شاہد کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) اداکار شاہد حمیدنے سابق چیف جسٹس سےمتعلق دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثاقب نثار کالج دور میں لڑکوں سے پانچ آنے کی کوک پی کر ان کے لو لیٹر لڑکیوں کو پہنچایا کرتے تھے اور یہی ان کا […]

بھٹو کی جان بچانے کی آخری کوشش ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کی ضیاء الحق کو 10صفحات پر مشتمل خط میں کیا لکھاتھا؟اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)چین کے عظیم لیڈر چو این لائی نے ایک بار کہا تھا، ذوالفقار علی بھٹو بہت جلدی میں ہے he is in hury ، کچھ ایسا ہی ہوا، 1958میں سیاست میں قدم رکھا اور 1979میں پھانسی چڑھ گیا، اس کے بیچ میں […]

وادی نیلم، تین روزہ یکجہتی کشمیر ‘سنو کراس’ جیپ ریلی، مظلوم کشمیریوں سے عملی یکجہتی کا اظہار

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وادی نیلم میں تین روز تک جاری رہنے والی پندرہویں یکجہتی کشمیر سنوکراس جیپ ریلی مظلوم کشمیریوں سے عملی یکجہتی کے اظہار،عوام علاقہ اور ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کی تفریح کاذریعہ بن گئی ۔ مظفرآباد جیپ کلب کے زیر […]

مظفرآباد آزاد کشمیر کی بلند برف پوش چوٹیوں اور دلکش وادیوں میں مہماتی سیاحت کے فروغ کیلئے مہم جو جوانوں کا پندرہویں سنوکراس جیپ ریلی کی تیاریاں کا آغاز

مظفر آباد(آئی اے اعوان)مظفرآباد آزاد کشمیر میں جاری برفباری نے کشمیر کے قدرتی حسن کو چار چاند لگا دیئے ہیں کشمیر کی بلند برف پوش چوٹیوں اور دلکش وادیوں میں مہماتی سیاحت کے فروغ کیلئے مہم جو جوانوں نے پندرہویں سنوکراس جیپ ریلی کی تیاریاں […]

سقوط ڈھاکہ: حال یک دلی سے مرحلہ ناآشنائی تک کا سفر

تحریر: انجینئر حمزہ محبوب بیسویں صدی کے وسط میں تاج برطانیہ کے راج تلے برصغیر پاک و ہند کی کوک سے تحریک پاکستان کی طویل جدوجہد کے نتیجہ میں دو ممالک پاکستان اور ہندوستان نے جنم لیا۔ تحریک پاکستان کی طویل جدوجہد کے نتیجہ میں […]

ڈبل شاہ کی کہانی، آغاز سے انجام تک بن درویش کی تحریر

“ڈبل شاہ” ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا. ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر بی ایس سی اور بی ایڈ کیا، اور وزیر آباد کے قریب نظام آباد کے گورنمنٹ ہائی سکول میں سائنس کا استاد بھرتی ہو گیا۔ غربت زیادہ تھی اور خواب اونچے، وہ نوکری […]