فواد چوہدری نے بھی اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے درمیان لڑائی کی مخالفت کر دی

اسلام آباد ( پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کیلئے ایک دوسرے سے لڑائی کا نقصان ہے۔ انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ سیاسی […]

تحریک انصاف 9مئی کے دن کیا کرنے جارہی ہے؟بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے 9 مئی کو ملک بھر میں پرامن احتجاج کا اعلان کر دیا گیا۔ منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا […]

پاسپورٹ فیسوں میں بھی بھاری اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیا پاسپورٹ بنوانے کے خواہمشند پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر آ گئی ہے کیونکہ فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کی فیس میں بھاری اضافہ کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق 36 صفحات کے5سالہ پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس 12ہزار 500 روپے، 36 صفحات […]

9مئی واقعات، مزید 10ملزمان کو ضمانت مل گئی

لاہور ( پی این آئی) 9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی، لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کا ملزمان کو فی کس ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم۔ تفصیلات […]

توشہ خانہ کیس میں صدر مملکت آصف زرداری کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) احتساب عدالت میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی ہے۔ احتساب عدالت کے جج ناصرجاویدرانا نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس […]

گندم خریداری ، سابق نگراں وزیراعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ نےذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(پی این آئی) سابق نگراں وزیراعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میرے دور میں گندم کی خریداری کا جو فیصلہ ہوا اُس کی پوری ذمہ داری لیتا ہوں۔ کوئٹہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس […]

عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملاقات سے انکار کیوں کر دیا؟پی ٹی آئی رہنما کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیا، تاہم پی ٹی آئی رہنما نے اسکی تردید کردی۔ شیر افضل مروت اڈیالہ جیل کے اندر کانفرنس روم کے ساتھ والے روم میں پہنچے […]

پاک فوج کا 9مئی کرنے والو ں کوقانون کے مطابق سخت سزائیں دینے کا فیصلہ

راولپنڈی(پی این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، یہ کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینا پڑے گی لہٰذا جزا و سزا پر یقین رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ […]

پنشن بوجھ میں کمی کیلئے حکومت کا ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزارء کی مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہم ریونیو بڑھانے اور اخراجات کم […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد چئیرمین پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات سے متعلق بڑا مطالبہ سامنے آگیا

راولپنڈی(پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی کا مقصد ایسا نہیں تھا کہ امریکا سے تعلق خراب کرجائیں۔ بانی پی ٹی آئی سے […]

close