//

تحریک انصاف نے حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے پیپلزپارٹی سے بات کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے پیپلزپارٹی سے بات ہوسکتی ہے، ہمارے فارم 47 کے کیسز پیپلزپارٹی کے خلاف نہیں ہیں، پیپلزپارٹی کبھی بھی ن لیگ […]

عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی، وزارت داخلہ نے تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان پر وزارت داخلہ نے اقدامات کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔ وزارت داخلہ کو […]

گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

شاہد سپرا(پی این آئی) لیسکو نے سولر بجلی کی بجلی فروخت کرنے والی کمپنیوں کو منتقلی کیلئے استعمال ہونیوالے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی،ڈائریکٹر کسٹمر سروسز سرور مغل نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ، چودھری شجاعت نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ہے حکومت ایک سیاسی جماعت پر پابندی لگانے جارہی ہے، اس فیصلے کا تفصیلی جائزہ لینا چاہیے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ سیاسی جماعت […]

بانی پی ٹی آئی کا10روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے عدالت نےبانی پی ٹی آئی کا10روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی پرتھانہ سرورروڈمیں 5مقدمات میں جسمانی ریمانڈدیا، تھانہ گلبرگ کے3مقدمات میں جسمانی ریمانڈدےدیاگیا،تھانہ ریس کورس،تھانہ شادمان،تھانہ مغلپورہ،تھانہ […]

پی ٹی آئی پرپابندی کا فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف پرپابندی کےحکومتی فیصلےکی مذمت کرتے ہوئے اسے فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایچ آرسی پی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی پرپابندی کا […]

ن لیگ کو بڑا جھٹکا، پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کردی

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق وفاقی حکومت کے اعلان کی کھل کر مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق سینئر رہنماوں نے اپنی قیادت کو کھل کر حکومت کے فیصلے کی مخالفت […]

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ بچگانہ اور غیردانشمندانہ قرار دے دیا۔ مرکزی ترجمان انجینیئر احسان اللہ خان کے مطابق وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی پر […]

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے مانوس ہونیوالی بلی مبینہ طور پراغوا کر لی گئی، پی ٹی آئی رہنما کا عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)اڈیالہ جیل سے عمران خان سے مانوس ہونیوالی بلی کے لا پتہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنما کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار نے اپنے ’ […]

تحریک انصاف پر پابندی کا اعلان سپریم کورٹ کی توہین قرار

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے وفاقی حکومت کے ان کی جماعت پر پابندی لگانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی […]

close