اسلام آباد (پی این آئی)زیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور قافلے کے ساتھ اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئے، قافلے کا پہلا پڑاو صوابی میں ہو گا جبکہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی قافلے کے ہمراہ ہیں تاہم علی امین گنڈا پور […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی احتجاج سے قبل بشریٰ بی بی اور وزیر اعلی علی امین گنڈاپور میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، پارٹی میں احتجاج کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آ چکے ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق ذرائع کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج کا معاملہ، امتیاز شیخ نے عوام اور کارکنان کو دوپہر 12 بجے تک بتی چوک پہنچیں کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ لاہور کے تمام قافلے بتی چوک میں اکٹھے ہو نگے۔ تفصیلات کے […]
ملتان(پی این آئی)تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو حراست میں لے لیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہناتھا کہ پی ٹی آئی کے تینوں رہنما احتجاج میں شرکت کیلئے اسلام آباد جارہے تھے، تینوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ محسن نقوی کے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطے کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں ہونے والے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق وزیرداخلہ […]
چیچہ وطنی (پی این آئی)چیچہ وطنی سے پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت کیلئےجانے والے رکن قومی اسمبلی رائے حسن نواز سمیت 10کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیچہ وطنی سے پی ٹی آئی کا قافلہ رائے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری کو پشاور ٹول پلازہ کے قریب پولیس کے روکنے کے بعد نامعلوم حملہ آوروں نے حملہ کردیا۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص […]
لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کا معاملہ ، پی ٹی آئی قیادت احتجاج کا اعلان کر کے بری طرح پھنس گئی۔ تفصیلات کےمطابق احتجاجی کال کا اعلان کرنے والے بانی پی ٹی […]
لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے احتجاج مؤخر کرنے کا امکان مسترد کردیا، کہا کہ پرامین احتجاج ہر فرد کا حق ہے، ہماری سیاسی کمیٹی سارے معاملات کو بانی پی ٹی آئی کی ہدایت […]
لاہور ( پی این آئی )عافیہ صدیقی نے اپنے وکلاء کے ذریعہ ٹیکساس میں موجود امریکی وفاقی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں جیل عملے پر جمہوری اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔عافیہ […]
لاہور ( پی این آئی ) اسپین کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلے 3 برس میں تقریباً 3 لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دی جائے گی جس سے متوقع طور پر ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی بھی مستفید ہوں گے۔ […]