اسلام آباد(پی این آئی) اوگرا نے ملک میں مصنوعی بحران پیدا کرنے والی آئل کمپنیوں کو لاکھوں روپے جرمانہ کر دیا۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے پیٹرول کی مصنوعی قلت پر ہنگامی کارروائیوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اوگراکی 22 انفورسمنٹ ٹیموں نے ملک بھر […]
