حج پالیسی کااعلان کب ہوگا؟ عازمین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)حج پالیسی کااعلان ستمبر میں کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ، اس حوالے سے سعودی حکام سے اہم درخواست بھی کی جائے گی ۔ خبر رساں ادارے ” این این آئی ” کے مطابق وزارت مذہبی امور نے […]

عمران خان نے جلسہ منسوخ کیوں کیا؟ وزیراعلیٰ کےپی نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انتشار سے بچنے کے لیے جلسہ منسوخ کیا، عمران خان سے کہہ دیا جلسہ کروں گا اور میں ذمہ دار ہوں گا، […]

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کس کی مرضی سے پارٹی سے گئے تھے؟سابق پی ٹی آئی رہنما نے بتا دیا

پشاور (پی این آئی ) پی ٹی آئی پی ختم یا پی ٹی آئی میں ضم کرنے کی ممکنہ تیاری، پاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹیرین کے سیکرٹری اطلاعات ضیاءاللہ بنگش نے کہا ہے کہ ہمارا معاملہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ہے، نچلے […]

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے تحریک انصاف کی جانب سے عزیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے متفرق درخواست دائر کر دی. درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ […]

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (پی این آئی) صوبہ بلوچستان میں فورسز کی کارروائی کے دوران 21 دہشت گرد ہلاک اور 14 جوان شہید ہوگئے۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 25 اور 26 اگست 2024ء کی درمیانی […]

تحریک انصاف میں اختلافات ختم کروانے کیلئے کون میدان میں آگیا؟

پشاور(پی این آئی) سابق صدر مملکت اور تحریک انصاف کی مفاہمتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر عارف علوی خیبرپختونخوا حکومت میں ہونے والے اختلافات ختم کروانے کیلیے متحرک ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی مفاہمتی کمیٹی کے سربراہ عارف علوی نے خیبرپختونخوا کے اختلافات ختم کروانے پر […]

عمران خان کی سہولتکاری کا الزام ، اڈیالہ جیل کے کتنے ملازمین کا تبادلہ کر دیا گیا؟بڑی خبر آگئی

راولپنڈی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کے الزام میں اڈیالہ جیل کے مزید 7 ملازمین کا تبادلہ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے 7 وارڈرز سمیت مجموعی طور پر مختلف جیلوں […]

اوریا مقبول جان کے موبائل فون میں کیاکچھ ملا؟تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار اوریا مقبول جان کے کیس میں اہم پیش رفت، ایف آئی اے نے اوریا مقبول جان کے موبائل کی ٹیکنیکل رپورٹ حاصل کر لی ۔ ذرائع کے مطابق اوریا مقبول جان کے واٹس ایپ […]

لاہور تا اسلام آباد موٹروے ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے لاہور تا اسلام آباد ایم 2 موٹروے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ این ایچ اے کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کار، جیپ اور ٹیکسیوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 3 روپے 39 پیسے […]

عمران خان نے 8ستمبر کو اسلام آباد جلسے سے متعلق پارٹی رہنمائوں کو اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف نے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ہونیوالے جلسے کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری کردیں۔ عمران خان کی جانب سے ہدایات شیر افضل مروت کے ذریعے پارٹی رہنماؤں […]

close