پی ٹی آئی رہنما نے بلوچستان کے حالیہ واقعات کو انٹیلی جنس کی ناکامی قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے بلوچستان کے حالیہ واقعات کو انٹیلی جنس کی ناکامی قرار دیا ہے۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ہونے والے واقعات انٹیلی جنس کی ناکامی ہیں،بلوچستان کا حالیہ ماحول […]

یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کا حکومتی فیصلہ ظالمانہ قرار دیدیا گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ عطا مری نے حکومت کے یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کے فیصلہ کو ظالمانہ اور انتہائی افسوسناک قرار دے دیا۔ شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ایسے فیصلے کرنے سے پہلے غور و فکر ،بحث اور عوامی […]

بلوچستان میں دہشت گردوں کی فنڈنگ کون کر رہا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےکہا ہےکہ بلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں، ہم نے ڈائیلاگ کے نام پر بہت بڑی غلطی کی ہے جو ریاست پاکستان کو تسلیم کرتے ہیں ان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں۔ سینیٹ […]

تاجروں کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر کی تاجرتنظیموں نے بجلی کے بلوں،ٹیکسز کی بھرمار اور آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کے خلاف اٹھائیس اگست کو مکمل شٹرڈاؤن کا اعلان کردیا۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدرکاشف چوہدری کہتے ہیں اب تاجر اور صنعتکار مزید قربانیاں […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے بجلی صارفین کےلیے فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 37 پیسے کمی کا عندیہ دیدیا۔ بجلی کی قیمتوں سے متعلق گفتگو میں وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر میں بجلی کی قیمتوں کا […]

22 اگست کو اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کرنے کیلئے کس نے رابطہ کیا؟ علی امین گنڈاپور کا بڑا انکشاف

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ 22 اگست کو اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کرنے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فون پر بات کرنے سے بھی انکار کر دیا تھا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین […]

عمران خان کے حکم پر خدیجہ شاہ کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کو پی ٹی آئی میں بڑا عہدہ مل گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق خدیجہ شاہ کو بانی تحریک انصاف کے حکم پر اہم عہدے پر تعینات کردیا […]

اسد قیصر کو اہم کیس میں بری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور عمران خان کے قریبی ساتھی اسد قیصر کو بڑی کامیابی مل گئی ہے۔ عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں بری کردیا ہے۔تفصیلات کےمطابق عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی و ایم این اے اسد قیصر اور ان […]

تحریک انصاف میں اختلافات، دو اہم رہنمائوں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اراکین اسمبلی عاطف خان اور شیرعلی ارباب کو پارٹی عہدوں سے ہٹا دیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے عاطف خان کی جگہ ارباب عاصم کو پی ٹی آئی پشاور ریجن کا صدر […]

تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک کی بننے کی خبروں پر بیرسٹر گوہر کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تمام مشکلات کے باوجود ہمارے ارکان اسمبلی متحد ہیں، تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی […]

پی ٹی آئی کی ایک اور قومی اسمبلی کی نشست خطرے میں پڑ گئی، الیکشن کمیشن نے دوبارہ گنتی کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے79گوجرانوالہ میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر دوروز میں دوبارہ گنتی کرکے فارم 49جاری کرے،دوبارہ گنتی کے بعد کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کیاجائے،سپریم کورٹ فیصلے […]

close