لینڈ مافیا کی جانب سے سرکاری زمین پر غیر قانونی ہائوسنگ اسکیمز بنانے کا انکشاف، نیب نے غیر قانونی ہائوسنگ اسکیمز کے دفاتر سے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا

کوئٹہ( آئی این پی ) کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں لینڈ مافیا کی جانب سے سرکاری زمین پر غیر قانونی ہائوسنگ اسکیمز بنانے کا انکشاف ہو ا ہے ، نیب بلوچستان نے غیر قانونی ہائوسنگ اسکیمز کے دفاتر سے تمام ریکارڈ قبضے میں لے […]

نواز شریف واپس نہ آئے تو شہبازشریف نااہل ہونے کی تیاری کر لیں، بڑے پی ٹی آئی لیڈر نے دھمکی دے

لاہور(آئی این پی ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نوازشریف واپس نہ آئے تو شہباز شریف نا اہل ہونے کی تیاری کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ […]

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کی کمپنی جے ڈبلیو ڈی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کاآغاز کر دیا، ملک بھر سے جے ڈبلیو ڈی کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد(آئی این پی ) ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کی کمپنی جے ڈبلیو ڈی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کاآغاز کردیا اور ملک بھر سے جے ڈبلیو ڈی کی تفصیلات مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے جہانگیر […]

سینیٹ میں رائے شماری، اپوزیشن کے ہاتھوں حکومت کو بڑی شکست، کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ میں رائے شماری، اپوزیشن کے ہاتھوں حکومت کو بڑی شکست، کھلبلی مچ گئی، سینیٹ میں حکومت کو اپوزیشن کے ہاتھوں پسپائی کا سامنا ہوا ہے جبکہ ایف اے ٹی ایف سے متعلقہ اینٹی منی لانڈرنگ ترمیمی بل 2020 اور متروکہ […]

عثمان بزدار کا انجام جہانگیر ترین جیسا ہونیوالا ہے جہانگیر ترین کیساتھ جو ہوا وہ خود عمران خان نے کیا لیکن وزیراعلیٰ پنجاب کیساتھ جو کچھ ہونے جارہا ہے اس کے پیچھے کونسی طاقتیں ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)بزدار صاحب کے خلاف یہ پروپیگنڈا بھی شدت کے ساتھ کیا گیا کہ وہ میڈیا سے گھبراتے ہیں اور یہ کہ ٹی وی انٹرویوز نہیں دے سکتے حالانکہ وہ ماضی میں ٹی وی انٹرویوز دے چکے ہیں اور ابھی کل ہی […]

روس، چین، پاکستان، ترکی اور ایران کا ایک بلاک بن گیا اسلامی دنیا کی چوہدراہٹ پاکستان کے پاس آ گئی تو بھارت کو کونسا بڑا دھچکا لگ سکتا ہے؟اسلامی دنیا کی سربراہی ،پاکستان کیلئے کوششیں ، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پچاس ساٹھ سال پہلے عربوں کے پاس دولت نہیں تھی، تیل نکلا تو حالات بدلنا شروع ہوگئے۔ دولت کی فراوانی ہو گئی، عربوں کی بڑی بڑی سرمایہ کار کمپنیاں بن گئیں۔حال ہی میں متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے۔امریکی […]

ہم ٹیکس دیتے ہیں لیکن انتظامیہ کونسی ذمہ داری پوری کرتی ہے، کراچی کو کچراچی بنانے والوں کے گریبان پر ہاتھ کون ڈالے گا؟ شاہد آفریدی پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی)ہم ٹیکس دیتے ہیں لیکن انتظامیہ کونسی ذمہ داری پوری کرتی ہے، کراچی کو کچراچی بنانے والوں کے گریبان پر ہاتھ کون ڈالے گا؟ شاہد آفریدی پھٹ پڑے، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈر شاہد خان آفریدی نے کراچی […]

اسلام آ باد ہائی کورٹ سے بڑا فیصلہ آ گیا، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آ باد ہائی کورٹ نے شہزاد اکبر کی تعیناتی کے خلاف درخواست گزار کی استدعا مسترد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آ باد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کی تعیناتی کے […]

حالیہ بارشیں، مچھ پل کا ایک حصہ منہدم، ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع، انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی )حالیہ بارشیں، مچھ پل کا ایک حصہ منہدم، ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع، انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا، بلوچستان کے علاقے مچھ پل کا ایک حصہ حالیہ بارشوں کے باعث منہدم ہونے سے مچھ کا ملک بھر […]

پاک فوج کسی ایک جماعت کی نہیں پورے پاکستان کی پراپرٹی ہے، فوج اور عسکری اداروں کا حکومت کی انتقامی کارروائیوں سے کوئی تعلق نہیں، ن لیگی لیڈر کی احتساب عدالت کے باہر گفتگو

اسلام آبا(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ شراب کا پرمٹ دینا ٹھیک اور کھیلوں کی سہولت بنانا کرپشن ہے، ہم عمران خان کو ہٹلر نہیں بننے دیں گے،عمران خان کی نفرت قومی اداروں کی طرف بھی جا […]

موسلادھار بارش نے بجلی کا نظام بھی درہم برہم کردیا، کے لیکٹرک کے 88 فیڈرز اور 40 پی ایم ٹیز ٹرپ کر گئیں

کراچی(آئی این پی ) شہرقائد میں موسلادھار بارش نے بجلی کا نظام بھی درہم برہم کردیا، کے الیکٹرک کے 88 فیڈر اور 40 پی ایم ٹیز ٹرپ کرگئیں، شہری شدید پریشانی کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں فیڈز اور پی ایم ٹیز ٹرپ […]