لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کےمرکزی رہنما احسن اقبال نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس پیشی سے ایک دن قبل ہی عدالت پہنچ گئے۔نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس قومی احتساب بیورو(نیب) نے دائرکیا ہے اوراس کی سماعت26 اگست کو ہونی تھی۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن […]
