ملک بھر میں شدید بارشیں، موٹروے پر سفرکرنیوالے پہلے ہی خبر ضرور پڑھ لیں، موٹروے پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کی ترجمان نےموسم کی صورتحال کے پیش نظر مسافروں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان نے بدھ کو تازہ ترین ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موٹروے […]

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی ) سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا اعلان، عاشورہ تعطیلات کی وجہ سے سندھ حکومت نے 28 اگست کو ہی پنشن اور تنخواہیں جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز […]

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

پشاور(پی این آئی) پی آئی اے انتظامیہ نے آئندہ سال جنوری سے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی ہے سی بی اے کے صوبائی صدر میاں شاد محمد کے مطابق انتظامیہ اور سی بی اے کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس […]

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے پھیپھڑے انتہائی خراب اب میں زندہ نہیں بچ پائوں گا ، زندگی سے مایوس ہو کرکتاب لکھ رہا ہوں موت کے کتنے دن بعد شائع ہوگی؟خود افسوسناک انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی طبیعت اب بھی ناساز رہتی ہے، جس کی وجہ سے وہ میڈیا پر بہت کم نظر آتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]

افواج پاکستان زندہ باد، بارشوں نے تباہی مچا دی، 200 خاندان چھتوں پر پناہ لینے پر مجبور پاک فوج کی امدادی کارروائیوں نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا

کراچی(پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے کہاہے کہ کراچی میں سیلاب متاثرین کی مدد کی جا رہی ہے، آرمی کی کشتیوں کے ذریعے متاثرہ افراد کو منتقل کیا جا رہا ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق کراچی کے مختلف حصوں […]

انٹرٹینمنٹ چینلوں پر اخلاق باختہ کانٹنٹ چل رہاہے ، پیمرا سو رہاہے؟ ایسے ڈرامے دکھائے جارہے ہیں جس سے ہمارے بچے تباہ ہورہے ہیں، سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں ارکان کی نجی چینلز پر غیر معیاری ڈراموں پر سخت تنقید

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے اجلاس میں کمیٹی کے اجلاس میں نجی چینلز پر غیر معیاری ڈراموں پر سخت تنقید کرتے ہوئے چیئرمین کمیٹی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اخلاق باختہ کانٹنٹ چل رہاہے ، پیمرا سو رہاہے […]

کورونا ابھی گیا نہیں ہے، ملک کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا، کہاں کہاں؟ کب سے کب تک؟ جانیئے

لاہور (آئی این پی) پنجاب کے 6 شہروں کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈان لگا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں 66E بلاک پی آئی اے سوسائٹی،B2 جوہر ٹان،ہاس نمبر18، گلی4، بابر گلی،کلفٹن ٹان، واحد روڈ، 1758 گلی 4نشاط کالونی میں اسمارٹ لاک […]

دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی یا ثالثی کونسل کی اجازت لازمی ہے، بغیراجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کے حوالے سے سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ دیا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر چاہے مہر معجل ہو یا غیرمعجل فوری ادا کرنا ہوگا۔بدھ کو سپریم کورٹ میں بغیر اجازت دوسری شادی سے متعلق کیس کا […]

افتتاح کے چند روز بعد پہلی بڑی بارش، بی آر ٹی کی چھتیں ٹپکنے لگیں

پشاور (آئی این پی) پشاور میں شدید بارش کے باعث بی آر ٹی کی چھتیں ٹپکنے لگیں، پانی انتظار گاہ میں داخل ہو گیا۔ پشاور میں گذشتہ رات کی تیز بارش نے بی آر ٹی کی تعمیراتی کام کا پول کھول دیا۔ بارش کی وجہ […]

میرے یا مفتی منیب الرحمن کے کہنے سے چاند نے وقت نہیں بدلنا ہے، اگر ہم آنکھیں بند کر کے کہیں میں نہیں مانتا تو ہم روندے جائیں گے، فواد چوہدری نے کام کی بات کر دی

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میرے یا مفتی منیب الرحمن کے کہنے سے چاند نے وقت نہیں بدلنا ہے اور اگر ہم آنکھیں بند کر کے کہیں میں نہیں مانتا تو ہم روندے […]

پاکستان کی ہرحکومت کیساتھ خوش ہیں،سی پیک کے حوالے سے زمین کی ملکیت صرف پاکستانیوں کی ہے،پاکستان اورچین کی حکومتیں کورونا ویکسین کی تقسیم کے حوالے سے تعاون کریںگی ،چینی سفیر نے دبنگ گفتگو کر دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) چینی سفیریاوجنگ نے کہا ہے کہ ایم ایل ون کیلئے کافی بڑی سرمایہ کاری چاہئے، چینی صدرکادورہ منصوبوں کے افتتاح سے نہیں جڑاہوا،پاکستان کی ہرحکومت کیساتھ خوش ہیں،سی پیک کے حوالے سے زمین کی ملکیت صرف پاکستانیوں کی […]