سب کا جینا حرام کر دوں گی،ایسے انکشافات ہوں گے جو پہلے کبھی کسی نے نہیں دیکھے ہوں گے، امریکی خاتون صحافی نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) گذشتہ روز وفاقی وزارت داخلہ نے امریکی شہری سنتھیا رچی کی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 15 روز میں پاکستان چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے ۔ امریکی شہری سنتھیا رچی کے ویزے کی مدت 31 اگست کو ختم […]

پڑوسی ملک سے بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، 3سے 6ستمبر تک مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)وسطی بھارت پر موجود کمزور شدت کے ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر مون سون ہوائیں ایک بار پھر 3-6 ستمبر کے دوران سندھ کا رخ کریں گی اور شمالی پاکستان پر موجود مغربی سسٹم کی ہواؤں سے ملاپ کرسکتی ہیں جسکی […]

نوازشریف زیادہ دیر تک باہر نہیں رہ سکتے، پاکستان واپس کب آئیںگے؟سینئر ن لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی چاہتی ہے نوازشریف اپنا مکمل علاج کرا کے واپس آئیں لیکن جس نوازشریف کو ہم جانتے ہیں وہ زیادہ دیر اب باہر نہیں رہ سکتے واپس آنے […]

کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، دو نئے وزرا آج حلف اٹھائیں گے

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، دو نئے وزرا آج حلف اٹھائیں گے، شہرام ترکئی اور انورزیب خان کے قلمدانوں کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیاگیا ہے، دو نئے […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پاکستان کا پھر سے دوٹوک موقف آگیا، فلسطین کی آزادی کیلئے آواز بلند کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہے‘چند ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہوگا. قطرکے نشریاتی ادارے”الجزیرہ“ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم […]

عثمان بزدار کے ہوتے ہوئے عملی طور پر وزیراعلیٰ پنجاب کون ہے؟ عثمان بزدار کو ہٹایا گیا تو اگلا وزیراعلیٰ کس جماعت سے ہو گا؟ وزیراعظم کو خبردار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ارشاد عارف کا کہنا ہے کہ عملی طور پر پنجاب کے وزیراعلیٰ بھی عمران خان ہی ہیں۔یہاں پر ہونے والی غلطیوں کو ذمہ دار وفاق ہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سابق وزیراعلیٰ شہباز […]

چینی صدر کا دورہ پاکستان اچانک ملتوی ، وجہ کیا بنی؟ چینی سفیر نے وضاحت کردی

اسلام آباد(پی این آئی) چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا ،چینی صدر نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرنا تھا،دورے کے حوالے نئی تاریخ کا جلد […]

بجلی صرف6روپے فی یونٹ میں دستیاب ہو گی، سستی ترین بجلی کا بڑ امنصوبہ شروع کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) بزدار حکومت نے ایک اور تاریخ ساز سنگ میل عبور کر لیا،ضلع لیہ کے علاقے چوبارہ میں 100 میگا واٹ کا سولر پراجیکٹ لگایا جائے گاجس سے ملکی تاریخ کے سب سے کم ترین ٹیرف3.7سینٹ پر بجلی حاصل کی جائے گی، اس […]

عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کیا جائیگا یا نہیں؟ حکومت کا باقاعدہ ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے مستعفی ہونے کے اعلان پر حکومت کا ردعمل، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ چئیرمین سی پیک اتھارٹی پروفیشنل اور ڈیسینٹ آدمی ہیں، انہوں نے شاید حکومت، خود اور اہل خانہ […]

عمران خان ، پرویز مشرف یا نواز شریف؟ قومی لیڈر کس کو مانتے ہیں؟ شیخ رشید نے حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان برے وقت سے نکل گیا ہے، اگر اس سال بھی ہم نے عوام کو ریلیف نہ دیا تو ہمارے لیے مسئلہ ہوگا۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید احمد نے کہاکہ مافیا طاقتور […]

بلیک میل ہونگے نہ این آر او دینگے، ایف اے ٹی ایف کا بل ہر صورت منظور کرائیں گے،وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ حکومت اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں آئے گی اور نہ ہی این آر او کی ڈیمانڈ پوری کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت حکومتی اور اتحادی […]