’’ ہم کبھی نہیں جان سکتے کہ کچھ لوگ ہمارے امن کیلئے کیسی قیمت چکاتے ہیں‘‘ شاہد آفریدی کا شہید ہونیوالے لیفٹیننٹ ناصر خالد کوزبردست الفاظ میں خراج تحسین‎

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر کپتان شاہد خان آفریدی نے شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ ناصر خالد کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے […]

حالیہ بارشوں سے ملک میں تباہ کاری ، گلیشیئرپھٹنے کے خدشہ 45گلیشیئرانتہائی خطرناک قرار ،لاکھوں افراد کی زندگی خطرے میں

چترال(پی این آئی ) چترال کے دورافتادہ پہاڑی علاقوں میں گلیشیئر پھٹنے کے خدشات کے پیش نظران گلیشیئرکے زیریں علاقوں میں مقیم لاکھوں آبادی کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ۔ قومی موقر نامے کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن میں700گلیشیئر ،45انتہائی خطرناک ہیں، گلیشیئر پھٹنے سے […]

کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی شروع ہو گئی، نیپرا کا کراچی میں بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کا نوٹس، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کراچی میں حالیہ بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے شہریوں کی ہلاکتوں کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔نیپرا سے جاری نوٹس میں کہاگیا کہ کراچی میں جولائی اور اگست میں بارشوں کے […]

وزیر اعظم کا دورہ کراچی،ٹرانسفارمیشن پلان میں کتنے سو ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا؟ تفصیلات آ گئیں

کراچی (این این آئی)کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں دستاویزات کے مطابق کراچی ٹرانسفارمیشن پلان میں 802 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا، کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 723 ارب 25 کروڑ روپے درکار […]

ریحام خان اور بشریٰ بی بی سے نکاح وزیراعظم عمران خان نے میرے مشورے پر کیا،مفتی عبد القوی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )مجھے افسوس کیساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہماری اسلامی نظریاتی کونسل جس کا خرچ لاکھوں روپے ماہانہ ہے ، پچھلے دو سالوں میں وہ فیصلہ نہیں کر سکے کہ دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی کی اجازت لینا ہے یا […]

میرے بھائیوں کے100 سٹورز کی بات ہو رہی ہے، امریکہ میں ایک ایسا پاکستانی بھی موجود ہےجس کے 1200سٹورز ہیں،عاصم سلیم باجوہ‎‎

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ہر چیز پر پراپیگنڈہ افسوس ناک، میری چئیرمین سی پیک اتھارٹی تعیناتی پر 50لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ کا الزام لگایا گیا، گزشتہ دس ماہ میں ایک پیسہ […]

2018 اور2019 میں بدعنوان عناصر سے 363 ارب روپے سرکاری خزانہ میں جمع کرائے ہیں، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

اسلام آباد( آئی این پی) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے ، نیب بدعنوانی کے خلاف جہاد کر رہی ہے ۔ سال2018 اور2019 میں بدعنوان عناصر سے 363 ارب روپے سرکاری خزانہ میں جمع کرائے […]

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ کب کیا جائے گا؟ وزیر تعلیم شفقت محمود نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7ستمبر کو کیا جائے گا،تمام صوبوں کی جانب سے تجاویز ہے کہ تعلیم یاداروں کو بتدریج کھولا جائے اور کورونا ایس او پیز […]

چلو چلو، لاہور چلو، کراچی چلو، اسلام آباد چلو، پی آئی اے کے کرائے ریلوے سے بھی نیچے آ گئے، اندرون ملک کرایوں میں زبردست کمی

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)نے اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔پی آئی اے نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے مابین نیا پیکیج متعارف کرواتے ہوئے 20 کلو سامان کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف 7 ہزار 4 سو […]

کراچی سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہے، اسے دانا نہیں دیں گے تو کیا ہو گا؟ سابق میئر پھٹ پڑے

کراچی(این این آئی)سربراہ پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین اور سابق سٹی ناظم سید مصطفی کمال نے کہاہے کہ کراچی سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہے، اسے دانا نہیں دیں گے تو مسائل حل نہیں ہوں گے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی ایس پی کے […]

ایک صوبے نےتعلیمی ادارے اکتوبر کے وسط تک کھولنے کی تجویزپیش کر دی، پہلے یونیورسٹیاں اورڈگری کالجز، بعد میں سیکنڈری اسکولز اور پرائمری اسکولز کھولے جائیں

کراچی(این این آئی)سندھ کی وزیرصحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ سندھ میں اکتوبرکے وسط تک اسکولزکھولنے کی تجویزدی ہے،پہلے یونیورسٹیاں اورڈگری کالجز کھولے جائیں جبکہ بعد میں سیکنڈری اسکولز اور پرائمری اسکولزکھولے جائیں،سندھ کے محکمہ صحت کی تیاری مکمل ہے،7ستمبرکے اجلاس میں سندھ حکومت […]