کراچی پیکیج میں کس کا کتنا حصہ؟ بیان بازی نے معاملہ الجھادیا کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے 1113 ارب روپے میں وفاق اور سندھ حکومت کا حصہ کتنا ہے؟ تفصیل جانیئے

کراچی (آئی این پی)وفاق اور سندھ حکومت کے ترجمانوں کی طرف سے کے ٹی پی کا کریڈٹ لینے کے لیے کی گئی بیان بازی نے معاملہ مزید الجھادیا ہے۔کراچی پیکیج پر بلاول بھٹو کا بیان آیا کہ 1100 ارب میں بڑا حصہ سندھ حکومت کا […]

پورٹ قاسم اور گوادر سے دنیا بھر کے ممالک کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی

کراچی (آئی این پی)وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ان کی وزارت کو ممکنہ منازل کے لیے مسافر کشتیاں چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں علی زیدی نے […]

میں واپس آ گیا ہوں اور ٹھیک ہوں، میں اپنے ان تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جو میرے لیے فکرمند تھے، ایس ای سی پی کے لاپتہ ہونے والے افسر ساجد گوندل کا سوشل میڈیا پر بیان

اسلام آباد (آئی این پی)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل بازیاب ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ساجد گوندل نے کہا کہ میں واپس آ گیا ہوں اور محفوظ ہوں میں اپنے ان تمام دوستوں کا […]

تحریک انصاف پولیس کو گھر کی لونڈی بنانا چاہتی ہے، یہ لوگ چاہتے ہیں کوئی آئی جی بادشاہ سلامت کی حکم عدولی نہ کرے، بڑا الزام لگا دیا گیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی ڈپٹی سیکر ٹری عطاء اللہ تارڑ اور عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار صرف پولیس کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرناچاہتی ہے‘تحریک انصاف پولیس کو گھر کی لونڈی بنانا چاہتی ہے‘یہ لوگ چاہتے ہیں کوئی آئی […]

پنجاب پولیس میں نیا تنازعہ، ایڈیشنل آئی جی طارق مسعود یاسین نے نئے آئی جی عمر شیخ کے نیچے کام کرنے سے معذرت کرلی، وجہ کیا بتائی؟

لاہور(آئی این پی) حکومت نے شعیب دستگیر کو فارغ کر نے کے بعد انعام غنی کو آئی جی پنجاب پولیس تعینات کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس طارق مسعود کاکام کرنے سے انکار کردیا۔ طارق مسعود یاسین نے نئے آئی […]

پاکستان نے رافیل طیاروں کا توڑ تلاش کر لیا، کونسے جدید ترین طیارے خریدنے کا فیصلہ کر لیا؟خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی جانب سے دنیا کے جدید ترین اسٹیلتھ طیاروں کی خریداری کا امکان، غیر ملکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق فضاء سے فضاء میں مار کرنے والے تباہ کن میزائل بھی خریدے جائیں گے، چین کیساتھ دفاعی معاہدہ کیے جانے […]

مسلم لیگ (ن)کو اب تک کا بڑا دھچکا لگ گیا، سابق خاتون وزیر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان شعبہ خواتین کی سابق صدر اور وزیر ثوبیہ مقدم پی ٹی آئی میں شامل ہو گئیں۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان شعبہ خواتین کی سابق صدر […]

اسلام آباد ائیرپورٹ پرپی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، پائلٹ کو ایمرجنسی بریک لگانا پڑی ، طیارے میں کونسی اہم شخصیات سوار تھیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ائیرپورٹ پر پی آئی اے طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، فنی خرابی پیدا ہونے کے بعد پائلٹ کو رن وے پر ایمرجنسی بریک لگانا پڑی، طیارے میں کئی اراکین اسمبلی بھی موجود۔ تفصیلات کے مطابق نئے […]

سابق وزیراعظم متحرک ہو گئے، ملاقاتیں شروع کر دیں

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ضیائ)کے سربراہ محمد اعجاز الحق کی سینئر سیاستدان و سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی سے ملاقات، دونوں رہنمائوں نے ملکی سیاسی صورتحال اور ملک کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔منگل کو بلوچستان ہائوس میں مسلم لیگ […]

ملک بھر میں غریبوں کی تلاش شروع ہو گئی، کتنے لوگ غربت سے نکل چکے ہیں ؟ مزید کتنے غربت کی لائن سے نیچے آچکے ہیں؟ ٹیمیں گھر گھر جاکر ڈیٹا لیں گی

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں احساس سروے شروع ہوچکا ،سروے کے تحت غربت کی لکیر سے نیچے جانے والے خاندانوں کی نشاندہی کی […]

اپوزیشن کے کراچی ٹرانسفارمیشن پیکج میں کونسی گڑ بڑ پکڑ لی؟ کون سے منصوبے پرانے؟ کون سے نئے؟

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل سابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاق نے سندھ میں متاثرین کیلئے کوئی امداد کا اعلان نہیں کیا ، جو منصوبے کراچی پیکج میں شامل کئے گئے ہیں وہ […]