کورونا وائرس بڑھنے کی صورت میں تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دیدیا گیا

کراچی(پی این آئی) چاروں صوبوں کے حکومتی نمائندوں نے کورونا بڑھنے کی صورت میں تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پرنظر ثانی کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایجوکیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کی […]

والدین کیلئے خوشخبری، اسکولوں کو فیس میں کمی کی ہدایت کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی طرف سے اسکولوں کو فیس میں کمی کی ہدایت کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی طرف سے ملک بھر کے تمام پرائیویٹ اسکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان کی طرف […]

کورونا وائرس کو شکست دینے پر بل گیٹس کی پاکستان کی تعریف، وزیراعظم عمران خان سے کیا سوال پوچھ لیا؟ وزیراعظم مسکرا پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) مائیکروسافٹ اور گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے کورونا کے حوالے سے پاکستانی اقدامات کی تعریف کی ہے۔جس کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے بھی کیا انہوں نے کہا تھا کہ بل گیٹس نے مجھے کہا کہ پاکستان میں […]

کورونا کو شکست دینے کیلئے پاکستان کی مدد چاہئے ، بڑے اسلامی ملک کا پاکستان سے رابطہ ، مدد طلب کر لی

کویت سٹی (پی این آئی) کویت نے کورونا کے خاتمے کیلئے پاکستانی ڈاکٹروں کو بلا لیاکویت نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستانی طبی ماہرین کی قابلیت کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی ڈاکٹروں اور طبی عملے کو طلب کر لیا۔عرب میڈیا کے مطابق کورونا […]

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ، سمری کابینہ کو ارسال کردی گئی

لاہور(پی این آئی) شادی ہالز مالکان اور شادی کی تیاریوں میں مصروف “جوڑوں”کے لئے خوشخبری، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے شادی ہالز کھولنے کی سمری کابینہ کو ارسال کردی ہے،کابینہ کمیٹی آج شادی ہالز کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر ے گی۔نجی ٹی وی […]

بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی کوششیں شروع، پنجاب حکومت نے اربوں روپے کے فنڈز جاری کردیئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین پنجاب اسمبلی، صوبائی وزراء اور مشیران کے لئے خزانے کے موقع کھول دئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت نے ان اراکان اسمبلی کے لئے دس ارب روپے کے فنڈز جاری کردئیے […]

ملک میں کوئی انصاف نہیں، نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، سینئر ن لیگی رہنما و سابق وزیر کا دوٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی پر حکومت چورن بیچنے کی کوشش کر رہی ہے، نواز شریف کیوں واپس آئیںجب ملک میں پہلے بھی انہیں انصاف نہیں ملا ،اپوزیشن نے […]

کینیڈا سے پاکستان آنیوالوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں ناقابل یقین حد تک کمی کر دی

لاہور (پی این آئی) پی آئی اے نے کینیڈا سے پاکستان اور اندرون ملک ایک اور روٹ کے کرایوں میں زبردست کمی کر دی، کینیڈا سے پاکستان کیلئے فضائی سفر کے کرائے میں 15 فیصد جبکہ اندرون ملک فیصل آباد سے کراچی کے درمیان پروازوں […]

اب استاد بننے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ،بی ایڈ کے لیے عمر کی حد ختم کرنے کا اہم فیصلہ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے تدریس کے پیشے میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ٹیچنگ کورس بی ایڈ کے لیے عمر کی حد ختم کرنے کا اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق طویل عرصے بعد سندھ ٹیچرز ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے […]

کے الیکٹرک کے سسٹم پر سائبر حملہ، بینک سے رابطوں اور بلنگ کا نظام متاثرہوگیا، ہیکرز کے ڈیٹا واپسی کیلئے کیا مطالبات ہیں؟

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے سسٹم پر سائبر حملہ ہوا ہے اور ہیکرز نے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کے کمپیوٹرز ہیک کرلیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمپیوٹرز میں موجود ڈیٹا ہیکرز کی […]

اقتصادی راہداری منصوبہ منفی پراپیگنڈے کے باوجود آگے بڑھتا رہے گا،چین اور پاکستان کے درمیان ہمیشہ سے باہمی اعتماد ، تعاون، دوستی اور حمایت پرمبنی تعلقات ہیں،ترجما ن نے واضح کر دیا

بیجنگ/ کراچی (این این آئی)چین نے ایک بار پھر کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کچھ ممالک کے منفی پراپیگنڈے کے باوجود آگے بڑھتارہے گا، جو چین کے ایک خطہ اور ایک شاہراہ پروگرام کا اہم منصوبہ ہے۔کراچی میں چین کے قونصل جنرل […]