فجر کی نماز ادا نہ کرنے پر جرمانہ ہو گا، آئی جی پنجاب پولیس نے توندیں کم کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی

سرگودھا(پی این آئی)انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے سرگودھا سمیت تمام اضلاع کے پولیس افسران اور ماتحت عملہ کو ہدایت کی کہ ایک ماہ کے اندر اندر اپنی توندیں کم کر لیں۔زرائع کے مطابق آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر نے سرگودھا سمیت […]

تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق فیصلہ تبدیل بھی ہوسکتا ہے،وزیر تعلیم

کراچی(پی این آئی):تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق فیصلہ تبدیل بھی ہوسکتا ہے،وزیر تعلیم، چاروں صوبوں کے حکومتی نمائندوں نے کورونا بڑھنے کی صورت میں تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پرنظر ثانی کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

تو پھر طیب اردوان صاحب کا شکریہ کس چکر میں؟ جی آئی ڈی سی کیس!وزیر اعظم عمران خان نے ارشد شریف کو انٹرویو کہا کہ ہم افسردہ بیٹھے ہیں کیونکہ ۔۔۔سینئر صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی )کارکے کمپنی نے پیپلز پارٹی دور میں سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی مدد سے چھ سو ملین ڈالرز کے قریب کا کنٹریکٹ لیا اور اس میں سب کو پیسہ کھلایا گیا۔ روزنامہ دنیا میں شائع رئوف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ہیں […]

2 پرائیویٹ پارٹیوں کو شاہد خاقان عباسی صاحب نےکیسے عیاشی کروائی تھی؟13 ارب روپے کی سرمایہ کاری پر دو سو ارب روپے کا پرافٹ کیسے کمایا گیا ؟سینئر صحافی کا چونکا دینے والا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی ) اسد عمر بھی بہت سی خوبیوں کے مالک ہوں گے‘ مگر کچھ ایسی خامیاں بھی ہیں جو ان کے وزیر خزانہ بننے کے بعد سامنے آئیں‘ لوگوں کا ان سے رومانس ٹوٹا اور انہیں وزارتِ خزانہ سے ہاتھ دھونا […]

حکومت کا روزگار سکیم شروع کرنے کی منظوری ایک کروڑ تک قرضہ کی سہولت ، شرح سود انتہائی کم

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب روزگار سکیم شروع کرنے کی منظوری دے دی، سکیم کو رواں ماہ ہی لانچ کرنے کی ہدایات جاری کیں ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے […]

سی این جی اسٹیشنز کی بندش، کب سے کب تک بند رہیں گے، شیڈول جاری کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی):سی این جی اسٹیشنز کی بندش، کب سے کب تک بند رہیں گے، شیڈول جاری کر دیا گیا، شہر قائد سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول جاری ہو گیا، صوبے میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح 8 […]

مرتضی وہاب نے شہباز گل کو ایسا خطاب دیا کہ شہباز گل نے وزیر اعلی سندھ سے مرتضی وہاب کو نکیل ڈالنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)مرتضی وہاب نے شہباز گل کو ایسا خطاب دیا کہ شہباز گل نے وزیر اعلی سندھ سے مرتضی وہاب کو نکیل ڈالنے کا مطالبہ کر دیا، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ کار ڈاکٹر شہباز گل اور سندھ حکومت کے […]

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں سے صرف ایک ٹرین چلتی ہے، مسافر پریشان، ریلوے بے بس کیوں ہے؟

کوئٹہ (پی این آئی)پاکستان کا وہ صوبہ جہاں سے صرف ایک ٹرین چلتی ہے، مسافر پریشان، ریلوے بے بس کیوں ہے؟ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے صرف ایک ٹرین یعنی جعفر ایکسپریس چلائے جانے کے باعث ٹرین کے ذریعے سفر کرنے […]

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، فواد حسن فواد اور ان کے اہلخانہ پر فرد جرم عائد، عدالت نے ملزمان کے خلاف بیانات کے لیے گواہوں کو طلب کر لیا

لاہور(پی این آئی):آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، فواد حسن فواداور ان کے اہلخانہ پرفردجرم عائد،عدالت نے ملزمان کے خلاف بیانات کےلیے گواہوں کو طلب کرلیا، احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں فواد حسن فواد اور ان کے اہلخانہ پرفردجرم عائدکردی۔لاہور […]

صوبائی وزیر قانون بشارت راجہ نے ایوان میں کھڑے ہو کر ایسی بات کہہ دی کہ وزیر اعلیٰ بھی حیران وپریشان

لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیر قانون بشارت راجہ نے ایوان میں کھڑے ہو کر ایسی بات کہہ دی کہ وزیر اعلیٰ بھی حیران وپریشان،صوبائی وزیر قانون پنجاب بشارت راجہ نے جرائم میں ہونے والےاضافے کو تسلیم کرتے ہوئے کہاہےکہ کسی علاقے میں جرائم میں اضافہ ہوا […]

احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا، وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا‘ مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور پارلیمنٹ میں قانون سازی سے متعلق بات چیت کی گئی ملاقات کے دوران […]